پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں کو ڈیل کرکے جتوایا گیا، ایمل ولی خان

aimal1h1.jpg

اے این پی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے انتخابات کو تاریخ کے بدترین انتخابات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انتخابات سوداگری کے انتخابات تھے۔

تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 8 فروری کے انتخابات کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کو ہونے والے انتخابات تاریخ کے بدترین انتخابات تھے، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کے ساتھ ڈیل کی گئی، خیبر پختونخوا سے آزاد امیدواروں کو جتوایا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن میں سوداگری کا بازار لگایا گیا، بہت سے امیدواروں نے پیسے لگا کر اپنی سیٹیں جیتیں، حیات آباد سے سے ایک افغان شہری الیکشن جیت کر رکن اسمبلی بن گیا۔

ایمل ولی خان نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے تمام وہ حلقے کھولنے کا مطالبہ کیا جس میں اے این پی دوسرے نمبر پر آئی ہے،انہوں نے کہا کہ ہم نے اس ملک کیلئے قربانیاں دی ہیں میں اپنی جدوجہد جاری رکھوں گا، ہمیں قوم کی خدمت اور ترجمانی کیلئے پارلیمان کی ضرورت نہیں، کچھ لوگ اس ملک کو کھارہے ہیں۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

Bear Dancing GIF
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اسکو نسوار پہنچاؤ . ابھی تو صرف پاگل ہوا ہے زیادہ وقت گزرا تو منہ سے جھاگ بھی نکلنا شروع ہو جائیگی . اس سے پہلے ہی اسکو نسوار سنگھا کر پوری ڈبی اسکے منہ میں تُن دو
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

Ya niswar nehain ghunn deserve karta hay.
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس بدصورت بھالو کی بات سمجھ نہیں آئی اس کے پردادے نے واقعی بڑی قربانیاں دی تھیں قائد اعظم کے خلاف ووٹ دیکر اور پھر یہاں دفن نا ہوکر اس سے بڑی قربانی پھر کیا ہوسکتئ ہے کیا اب یہ بھالو اپنی تشریف دیکر اور قربانی دے ؟ وہ تو یہ ویسے شوقیہ دیتا ہی رہتا ہے بلو جاب کی قربانی بھی یہ بدصورت بھالو دیتا ہے۔ کھرک مٹانے کے لئے اپنے گُرو فضلے لونڈے باز اور ممیسئے کی طرح
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جن سے ڈیل لے کر ریچھ پی ڈی ایم میں گیا انہوں نے ہی ڈیل کی ہو گی وہ ریچھوں سے. اور انسانوں سے ایک ہی لیول پر ڈیل کرتے ہیں حیرت کی بات نہیں؟