الیکشن کمیشن این اے 71 سیالکوٹ کا نتیجہ روک دیا،متعلقہ آر او سے رپورٹ طلب

battery low

Minister (2k+ posts)


این اے 71 سے پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار ریحانہ ڈار کی درخواست پر سماعت

کمیشن نے ریحانہ ڈار کی درخواست پر آر او کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا

فارم 45 کے مطابق ہم 50 ہزار کی لیڈ سے جیت چکے ہیں، وکیل ریحانہ ڈار
ار او کی جانب سے جو فارم 47 تیار کیا گیا اس میں ہمیں 47 ہزار ووٹوں سے ہرایا گیا ،وکیل ریحانہ ڈار

اب سے آدھا گھنٹہ پہلے الیکشن کمیشن نے ویپ سائٹ پر ایک اور فارم 47 اپلوڈ کیا گیا،وکیل ریحانہ ڈار

کیا آپ کی استدعا ابھی بھی وہی ہے نئے فارم 47 سے کوئی فرق تو نہیں پڑا؟ ممبر کمیشن

جی مائی لارڈ ہماری درخواست پر نئے فارم 47 سے فرق نہیں پڑا، وکیل ریحانہ ڈار

الیکشن کمیشن این اے 71 کا نتیجہ روکتے ہوئے متعلقہ آر او سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 14 فروری تک ملتوی کردی


https://twitter.com/x/status/1756979665728577757
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Khoja Darbari only won because of rigging.He won in 2018 by phoning Bajwa.Can you entrust morally corrupt people to represent Pakistan at the highest level?.He was defence minister of Pakistan.
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن کمیشن نے جنگل کے بندر کی طرح ٹھپوسیاں مارنی شروع کر دیں - اخر میں کرے گا وہی جو مافیا بولے گا