کمشنر راولپنڈی کی اعترافی پریس کانفرنس پر اعتزاز احسن کا دلیرانہ مطالبہ

Democratics

MPA (400+ posts)

hqdefault.jpg

ECP decides to form high-level committee on Commissioner Rawalpindi's allegations

 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر سارے ہی بھیج دئے تو ڈفرز کی جگہ کیا کتے انکا کام سنبھالیں گے تو پھر کونسی نسل کے بھرتی کئیے جائیں گے
 

Democratics

MPA (400+ posts)
کمشنر راولپنڈی کا بیان بہت اچھا ہے. الیکشن کے ریزلٹ سامنے ہیں، کوئی پتہ تو کرے کہ پنڈی میں کون 50 ہزار کی لیڈ سے جیتا ہےویسے کمشنر صاحب کو یہ کیسے علم ہوا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھی دھاندلی میں شریک ہیں. ان کا تو ووٹنگ کے عمل سے کوئی لینا دینا ہی نہیں