انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج۔۔چیف جسٹس میڈیا پر برہم۔۔

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج۔۔چیف جسٹس میڈیا پر برہم۔۔چیف جسٹس کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو سننے سے انکار

عدالت نے علی خان کی دھاندلی کیخلاف درخواست خارج کردی
عدالت نے پانچ لاکھ جرمانے کیساتھ درخواست خارج کی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ میڈیا پر غلط خبریں چلانے پر برہم۔

ایک بڑا چینل خبریں چلا رہا تھا کہ ہفتے کے روز میری کچھ ججز سے میٹنگ ہوئی۔ یہ غلط ہے کوئی میٹنگ نہیں ہوئی۔ اب میڈیا کو ہم کیسے سمجھائیں ؟ کیا ابھی اس بات کی تردید بھی میڈیا چلائے گا ؟چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
https://twitter.com/x/status/1760170492105826542
میڈیا آزاد ہے اب ، لیکن غلط خبریں چلا کر تردید بھی نہیں کی جاتی ۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
‏سب نے مل کر سپریم کورٹ کا مذاق بنایا ہوا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ججز آ کر اب پریس کانفرنس کر کے وضاحتیں تو نہیں دے سکتے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

Last edited by a moderator:

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج۔۔چیف جسٹس میڈیا پر برہم۔۔چیف جسٹس کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو سننے سے انکار

عدالت نے علی خان کی دھاندلی کیخلاف درخواست خارج کردی
عدالت نے پانچ لاکھ جرمانے کیساتھ درخواست خارج کی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ میڈیا پر غلط خبریں چلانے پر برہم۔

ایک بڑا چینل خبریں چلا رہا تھا کہ ہفتے کے روز میری کچھ ججز سے میٹنگ ہوئی۔ یہ غلط ہے کوئی میٹنگ نہیں ہوئی۔ اب میڈیا کو ہم کیسے سمجھائیں ؟ کیا ابھی اس بات کی تردید بھی میڈیا چلائے گا ؟چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
https://twitter.com/x/status/1760170492105826542
میڈیا آزاد ہے اب ، لیکن غلط خبریں چلا کر تردید بھی نہیں کی جاتی ۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

چلو قاضی جی اب ڈرامہ ذرا مختصر کرکے فیصلہ جاری کرو کہ الیکشن بلکل منصفانہ ، صاف اور شفاف ہوے ہیں ، جس کام کے لئے یہ سارا ڈرامہ کیا گیا ہے ، بے کار میں لوگوں کا وقت برباد مت کرو
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج۔۔چیف جسٹس میڈیا پر برہم۔۔چیف جسٹس کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو سننے سے انکار

عدالت نے علی خان کی دھاندلی کیخلاف درخواست خارج کردی
عدالت نے پانچ لاکھ جرمانے کیساتھ درخواست خارج کی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ میڈیا پر غلط خبریں چلانے پر برہم۔

ایک بڑا چینل خبریں چلا رہا تھا کہ ہفتے کے روز میری کچھ ججز سے میٹنگ ہوئی۔ یہ غلط ہے کوئی میٹنگ نہیں ہوئی۔ اب میڈیا کو ہم کیسے سمجھائیں ؟ کیا ابھی اس بات کی تردید بھی میڈیا چلائے گا ؟چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
https://twitter.com/x/status/1760170492105826542
میڈیا آزاد ہے اب ، لیکن غلط خبریں چلا کر تردید بھی نہیں کی جاتی ۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

قاضی کی ایک اور ماں ای یوائی
 
قاضی جی میڈیا پر برہم یا میڈیا کے آگے برہنہ

naked nick wilde GIF
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Harami ne safayaan dainey ke liyae adalat lagai hai. Mentally sick freak in top court. Allah he hafiz hai uss mulk ka.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Harami poora mulk tuj per bharam hai teri ghatiya harqaton ke wajah se. Media mein bhi kabhi kissi CJP ki in bizti hote huway nahi sunni jitni teri sunni hai. Lifafay bhi majboor hai ke bhai itna jhoot to hum se bhi nahi bola jata