مریم نواز حلف برداری کی تقریب میں کیسا ڈریس پہنیں گی؟پارٹی کے اندر بحث جاری

5maryamnanwamdress.png

مریم نواز وزیر اعلی پنخاب بننے کے لئے تیار, مریم نواز حلف برداری کی تقریب میں کس ڈیزائنر کا کیسا ڈریس پہنیں گی؟ پارٹی کے اندر دلچسپ بحث تبصرے جاری ہیں,مسلم لیگ ن کے مطابق ان کے پنجاب میں نمبرز سادہ اکثریت سے بھی زیادہ ہوگئے، اب وہ کسی بھی پارٹی کے بغیر پنجاب میں حکومت آرام سے بنا لیں گے۔ نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بھی یہی خواہش تھی کہ وہ جب وزرات اعلی کا حلف لیں تو ان کے پاس سادہ اکثریت ہونی چاہیے۔

حلف اٹھانے کی تقریب کب ہوگی، اس کا اعلان جلد ہوجائے گا لیکن حلف اٹھانے والے دن نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب کون سا ڈریس پہنیں گی، اس حوالے سے پارٹی کے اندر خواتین میں کافی بحث و مباحثہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق اس وقت 2 لیگی خواتین مریم نواز شریف کا ڈریس ڈیزائن کرنے کے حوالے سے مختلف آپشنز دیکھ رہی ہیں۔


حنا پرویز بٹ پہلے بھی مختلف ایونٹس کے حوالے سے مریم نواز کے ڈریسز ڈیزائن کر چکی ہیں لیکن اس بار مریم نواز کے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب ڈریسز کے حوالے سے مریم اورنگزیب بھی کافی متحرک ہیں۔ مختلف ڈیزائنرز سے سوٹس منگوائے جا رہے ہیں۔

پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز کے ڈریسز کے حوالے سے ایک تجویز یہ بھی سامنے آئی ہے کہ بطور وزیراعظم بے نظیربھٹو جس طرح کی ڈریسنگ کرتی تھیں، ویسے ہی مریم نواز کے مختلف رنگوں کے کپڑے سلوائے جائیں۔ واضح رہے کہ بے نظیر بھٹو نے دوپٹہ اور اسلامی روایات کو دیکھتے ہوئے اپنے ملبوسات پہنے۔

دوسری تجویز سادہ ڈریسز کی بھی سامنے آئی ہے کہ مریم نواز سادہ ڈریسز کا انتخاب کریں تاکہ وہ ایک عوامی لیڈر لگ سکیں۔ تیسری تجویز پیش کرنے والے کہتے ہیں کہ مہنگے ڈریسز کو نظر انداز کیا جائے اور سادہ ملبوسات ہی کو اجاگر کیا جائے جیسے عمران خان نے شلوار قمیض یعنی پاکستانی ڈریس کو ہر جگہ پہن کر پاکستان کی نمائندگی کی۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز بے نظر بھٹو کے ڈریسز کو پسند کرتی ہیں جو انہوں نے بطور وزیر اعظم زیب تن کیے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ جس طرح بے نظیر بھٹو کپڑے پہنتی تھیں، اس طرح کے ڈریسز بھی تیار ہو رہے ہیں اور سادہ ملبوسات بھی حلف کی تقریب کے لیے تیار کروائے جارہے ہیں۔ اب یہ نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پر منحصر ہے کہ وہ کون سا ڈریس حلف اٹھانے والے دن پہنیں گی۔

ذرائع کے مطابق دلچسپ بات یہ ہے کہ حنا پرویز بٹ اور مریم اورنگزیب دونوں میں مقابلہ ہے کہ مریم نواز ان کا ڈیزائن کیا ہوا ڈریس پہنتیں۔


یہ بھی غور کیا جارہا ہے حلف اٹھانے والے دن کون سے رنگے کے کپڑے پہن جائیں، رنگوں کے حسین امتزاج کے حوالے سے مریم نواز کی اپنی چوائس بہت اچھی ہے، اس لیے کس رنگ کے کپڑے اس تقریب میں پہنے جائیں، اسسکا انتخاب مریم نواز خود کریں گی۔ جبکہ جوتوں کے حوالے سے بھی مشورے جاری ہیں کہ میچنگ برانڈڈ جوتے ہوں یا عام روایتی شوز ہونے چاہئیں۔



مریم نواز نے پنجاب کے عوام کو ریلیف دینے کی جامع حکمت عملی تیار کرلی۔لاہور میں پنجاب اسمبلی کے 2 مزید ارکان نے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی ہے۔مریم نواز سے ملاقات میں دونوں نو منتخب آزاد ایم پی ایز نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔

پی پی 180 قصور کے احسن رضا خان اور پی پی 128 جھنگ کے کرنل (ر) غضنفر قریشی نے کہا کہ انہوں نے اپنے حلقوں کی عوام سے مشاورت کے بعد ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ آپ کی حمایت ملک کو تباہی سے ترقی کی طرف واپس لائے گی, انتشار ختم کرکے پاکستان کو استحکام کی طرف لے جانا چاہتے ہیں، ہم نے صوبے کی ترقی اور عوام کو ریلیف دینے کی جامع حکمت عملی تیار کرلی ہے, ن لیگ کی ترقی، تعمیر، عوام کی خوش حالی کی روایت کو نئے جذبے سے آگے بڑھائیں گے۔
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
چلو شکر ہے اسے بھی کپڑے پہننے کی اجازت مل گئی

منیرا حرامی زندہ گاڑ
 

Sach Bolo

Senator (1k+ posts)
sometimes I really feel a lot of sympathy for my cute Dumb Phucks 😁


اُس نے قاضی کو چیف بننے سے روکنے کے لئے ریفرنس فائل کیا: ناکام رہا
اُس نے حافظ کو چیف بننے سے روکنے کے لئے مارچ کئے، لنگڑا ہوا: ناکام رہااُس نے مریم نوازشریف کی سیاست ختم کرنے کی کوشش کی: وہ وزیراعلیٰ بننے جا رہی ہیں۔کیا زندگی ہے اس کی (اڈیالہ میں)اور مار اوئے ڈپٹی
🤣




CAPTAIN SOLO patwari_sab samkhan Pakcola Azaadi Captain Safdar
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
asim muneer khanzeer dalla
sometimes I really feel a lot of sympathy for my cute Dumb Phucks 😁


اُس نے قاضی کو چیف بننے سے روکنے کے لئے ریفرنس فائل کیا: ناکام رہا
اُس نے حافظ کو چیف بننے سے روکنے کے لئے مارچ کئے، لنگڑا ہوا: ناکام رہااُس نے مریم نوازشریف کی سیاست ختم کرنے کی کوشش کی: وہ وزیراعلیٰ بننے جا رہی ہیں۔کیا زندگی ہے اس کی (اڈیالہ میں)اور مار اوئے ڈپٹی
🤣




CAPTAIN SOLO patwari_sab samkhan Pakcola Azaadi Captain Safdar
شیروانی اور جناح ٹوپی حلف برداری کی تقریب کا اصلی ڈریس ہے
😁
 

Pakcola

Senator (1k+ posts)
sometimes I really feel a lot of sympathy for my cute Dumb Phucks 😁


اُس نے قاضی کو چیف بننے سے روکنے کے لئے ریفرنس فائل کیا: ناکام رہا
اُس نے حافظ کو چیف بننے سے روکنے کے لئے مارچ کئے، لنگڑا ہوا: ناکام رہااُس نے مریم نوازشریف کی سیاست ختم کرنے کی کوشش کی: وہ وزیراعلیٰ بننے جا رہی ہیں۔کیا زندگی ہے اس کی (اڈیالہ میں)اور مار اوئے ڈپٹی
🤣




CAPTAIN SOLO patwari_sab samkhan Pakcola Azaadi Captain Safdar
مادر چود مینڈیٹ چور