پاکستان کے معدنی وسائل معیشت کو سہارا دینے کیلئے کافی ہیں، ماہرین

madnai1h124.jpg

غیر ملکی ماہرین نے پاکستان کے لئے خوشخبری دے دی, ماہرین کے مطابق پاکستان کے معدنی وسائل ملکی معیشت کو بہتر بنانے کا موجب بن سکتے ہیں,قدرت نے کالاباغ اور چنیوٹ کے اضلاع میں خام لوہے اور کوئلے کے اتنے ذخائر دیے ہیں جو 3000ء تک ملکی ضروریات کیلئے کافی ہوں گے۔
پاکستان میں دنیا کی سب سے بڑی کاپر اور سونے کے ذخائر، ریکوڈک، کرومیم، بوکسائٹ ، کوبالٹ، یورینیم، لیڈ، گریفائٹ، ٹنگسٹن، کوئلہ، چونے کا پتھر، گرینائٹ، راکسالٹ، سنگ مرمر، فائرکلے اور آئرن آرے کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔

ماہرین کے مطابق لوہے کے سوا تمام معدنیات کو غیر ملکی اداروں یا نجی شعبہ کی مدد سے نکالا جا رہا ہے، 15 سال پہلے پنجاب حکومت کے مائنز اینڈ منرلز کے محکمے نے پاکستان کو سٹیل کی پیداوار میں خود کفیل بنانے کی سنجیدہ کوشش شروع کی تھی,پنجاب منرل کمپنی کو حکومت نے معمولی بیوروکریٹک طریقہ کار میں درپیش تاخیر کے خاتمے اور آئرن آرے کی تلاش کو تیزی سے آگے بڑھانے کیلئے تشکیل دیا تھا۔

پاکستان کے جیولوجیکل سروے نے پاکستان کے صنعتی ترقی کی کارپوریشن کے ساتھ مل کر مختلف مقامات پر حکومت یا یو این ڈی پی کی مدد سے معدنی وسائل کی تلاش کیلئے سروے کیا,عموماً سطحی مطالعے کے ذریعے معدنیات دریافت کرنے، ٹیسٹ ڈرلنگ کے ذریعے مقام کا تعین کرنے، مقدار اور کوالٹی کا درست اندازہ لگانے اور فیزیبلٹی رپورٹ کی شکل دینے میں 10 سے 14سال لگتے ہیں۔

دوسری جانب اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد وشمار میں بتایا گیا کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی آئی ہے اور 16 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے تک سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی۔

بیان میں کہا گیا اسٹیٹ بینک کے ذخائر کم ہو کر 8 ارب ایک کروڑ 28 لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر سمیت مجموعی زرمبادلہ کی سطح 13.09 ارب ڈالر پر آ گئی۔
مرکزی بینک نے بتایا کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 6 لاکھ ڈالر کمی سے 5 ارب 8 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Hakumat choro or corrupt logo ki ho to poori dunya kay wasail bhi mil jaein to koi mulk taraqi nahi kar sakta, ye wasail aaj to explore nahi huey, boht pahley se pata hay lakin Pakistan din-ba-din neche jaa raha hay kionkeh oper sub chor baithey hain
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اب تک انہوں نے کیوں سہارا نہیں دیا ؟جب ان کو نکالنے کی زرا سی ہمت تھی ملک میں اب لوگ ان کو نکالنے اور سہارا دینے تک بھوکے مریں؟
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
madnai1h124.jpg

غیر ملکی ماہرین نے پاکستان کے لئے خوشخبری دے دی, ماہرین کے مطابق پاکستان کے معدنی وسائل ملکی معیشت کو بہتر بنانے کا موجب بن سکتے ہیں,قدرت نے کالاباغ اور چنیوٹ کے اضلاع میں خام لوہے اور کوئلے کے اتنے ذخائر دیے ہیں جو 3000ء تک ملکی ضروریات کیلئے کافی ہوں گے۔
پاکستان میں دنیا کی سب سے بڑی کاپر اور سونے کے ذخائر، ریکوڈک، کرومیم، بوکسائٹ ، کوبالٹ، یورینیم، لیڈ، گریفائٹ، ٹنگسٹن، کوئلہ، چونے کا پتھر، گرینائٹ، راکسالٹ، سنگ مرمر، فائرکلے اور آئرن آرے کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔

ماہرین کے مطابق لوہے کے سوا تمام معدنیات کو غیر ملکی اداروں یا نجی شعبہ کی مدد سے نکالا جا رہا ہے، 15 سال پہلے پنجاب حکومت کے مائنز اینڈ منرلز کے محکمے نے پاکستان کو سٹیل کی پیداوار میں خود کفیل بنانے کی سنجیدہ کوشش شروع کی تھی,پنجاب منرل کمپنی کو حکومت نے معمولی بیوروکریٹک طریقہ کار میں درپیش تاخیر کے خاتمے اور آئرن آرے کی تلاش کو تیزی سے آگے بڑھانے کیلئے تشکیل دیا تھا۔

پاکستان کے جیولوجیکل سروے نے پاکستان کے صنعتی ترقی کی کارپوریشن کے ساتھ مل کر مختلف مقامات پر حکومت یا یو این ڈی پی کی مدد سے معدنی وسائل کی تلاش کیلئے سروے کیا,عموماً سطحی مطالعے کے ذریعے معدنیات دریافت کرنے، ٹیسٹ ڈرلنگ کے ذریعے مقام کا تعین کرنے، مقدار اور کوالٹی کا درست اندازہ لگانے اور فیزیبلٹی رپورٹ کی شکل دینے میں 10 سے 14سال لگتے ہیں۔

دوسری جانب اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد وشمار میں بتایا گیا کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی آئی ہے اور 16 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے تک سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی۔

بیان میں کہا گیا اسٹیٹ بینک کے ذخائر کم ہو کر 8 ارب ایک کروڑ 28 لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر سمیت مجموعی زرمبادلہ کی سطح 13.09 ارب ڈالر پر آ گئی۔
مرکزی بینک نے بتایا کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 6 لاکھ ڈالر کمی سے 5 ارب 8 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔
جس ملک کے پاس پاکستانی فوج ، زرداری اور گنجوں جیسے نایاب ہیرے ہوں انہیں سعودی عرب جیسے وسائل والی سر زمین بھی دے دو وہ اسی طرح رہیں گے ، عوام بھکاری کی بھکاری ہی رہے گی
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
We have been hearing about Pakistan's natural resources for decades.Why have these resources not been exploited?.