سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کا معاملہالیکشن کمیشن میں سماعت شروع،سنی اتحاد کونسل کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر دلائل دے رہے ہیں۔قومی اسمبلی میں 86,پنجاب میں 107,کے پی میں 90 اور سندھ میں 9 آزاد ممبران نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کی۔ بیرسٹر علی ظفر

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کا نشان واپس لیا، امیدواروں کو بالٹی، جھاڑو، بینگن اور دیگر تضحیک آمیز نشانات دیئے گئے، ایسے نشانات دینے کا مقصد ووٹرز کو کنفیوز کرنا تھا، بیرسٹر علی ظفر

سیاسی تقاریر کرنے کیلئے بہت فورمز ہیں، ابھی قانونی نقطے پر بات کریں، چیف الیکشن کمشنر

ایوان پورا نہیں اور آپ قومی اسمبلی کا اجلاس بلا لیں، یہ مناسب نہیں ہے، جب ہم 90 دن میں الیکشن کا کہہ رہے تھے تو یہ کہتے تھے کوئی فرق نہیں پڑتا اگر تاخیر ہو جائے، ابھی بھی قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایک ہفتے کی تاخیر ہوجائے تو فرق نہیں پڑتا، بیرسٹر گوہر

سپریم کورٹ میں خدشے کا اظہار کیا کہ انتخابی نشان نہیں ہوگا تو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی بیرسٹر علی ظفر

الیکشن کمیشن حکام نے کہا کہ وہ پارٹی جوائن کریں گے تو نشستیں مل جائیں گے بیرسٹر علی ظفر

کیا یہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں موجود ہے چیف الیکشن کمشنر
نہیں یہ بات سپریم کورٹ کے فیصلے میں موجود نہیں ہے بیرسٹر علی ظفر

آپ کے وکیل نے بھی یہ کہا تھا کہ انتخابی نشان نہیں ہوگا تو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی چیف الیکشن کمشنر

اگر ریکارڈنگز پہ جانا ہے تو بہت کچھ سننا پڑے گا چیف الیکشن کمشنر

غیر معمولی صورتحال پیدا ہوئی اور سب سے زیادہ آزاد امیدوار اسمبلی میں آئے ، بیرسٹر علی ظفر

آزاد امیدواروں نے کے پی کے میں بہت زیادہ سیٹیں حاصل کیں بیرسٹر علی ظفر

کے پی کے کوئی نام نہیں ہے خیبرپختونخواہ نام ہے ،ممبر کمیشن خیبرپختونخواہ جسٹس ر اکرام اللہ

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دیں تو دوسری جماعتوں میں تقسیم کر دیں گے، ممبر الیکشن کمیشن اکرام اللہ خان

مخصوص نشستیں دینا سنی اتحاد کونسل کا حق ہے، بیرسٹر علی ظفر
سنی اتحاد کونسل نے تو عام انتخابات میں شرکت ہی نہیں کی،
کیا سنی اتحاد کونسل پارلیمانی جماعت ہے؟ ممبر نثار درانی
سنی اتحاد کونسل پارلیمانی جماعت نہیں ہے،
اذاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد سنی اتحاد کونسل پارلیمانی جماعت بن گئی ہے، بیرسٹر علی ظفر
سنی اتحاد کونسل آذاد ارکان کے بغیر پارلیمانی جماعت بھی نہیں ہے، آذاد ارکان کی بنیاد پر سنی اتحاد کونسل کو کیسے مخصوص نشستیں دی جاسکتی ہیں؟ ممبر اکرام اللہ خان
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دی جائیں اگے صدارتی الیکشن انے والے ہیں، بیرسٹر علی ظفر
صدارتی الیکشن سے مخصوص نشستوں کا کیا تعلق ہے؟ چیف الیکشن کمشنر
صدارتی الیکشن کا مخصوص فارمولہ ہوتا ہے،
آذاد ارکان صدارتی الیکشن میں انتہائی اہم کردار ادا کریں گے، بیرسٹر علی ظفر
مخصوص نشستیں کس کو ملنی ہیں یہ ابھی فیصلہ نہیں ہوا، ممبر اکرام اللہ خان
سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستیں نہیں لینا چاہتی آپ کیوں مجبور کر رہے ہیں ۔
چیف الیکشن کمشنر کا بیرسٹر علی ظفر سے مکالمہ
سنی اتحاد کونسل نے 26 فروری کو الیکشن کمیشن کو خط لکھا کہ انہوں نے جنرل الیکشن نہیں لڑنا انکو مخصوص سیٹیں نہیں چاہیے۔ الیکشن کمیشن
بیرسٹر علی ظفر کا خط کے متعلق لاعلمی کا اظہار
مخصوص نشستوں کے معاملہ پر الیکشن کمیشن میں بیرسٹر علی ظفر کے دلائل
سیاسی جماعت وہ ہے جو انتخابات میں حصہ لے،بیرسٹر علی ظفر
جس پارٹی کا آپ حوالہ دے رہے ہیں کیا اس پارٹی نے انتخابات میں حصہ لیا؟ ممبر اکرام اللہ
اگر وہ پارٹی نہیں ہے تو الیکشن کمیشن کی فہرست پر ان کا نام اور انتخابی نشان کیوں ہے؟بیرسٹر علی ظفر
کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم اس پارٹی کی رجسٹریشن ختم کردیں؟ ممبر خیبرپختونخوا
بے شک ختم کردیں لیکن اس کیلئے پراسس کرنا پڑے گا بیرسٹر علی ظفر

اس وقت تو بہت چیزیں غیر معمولی ہورہی ہیں، سوال یہ ہے کہ آزاد امیدواروں کو کیسے مخصوص نشستیں دی جائیں، ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی

Last edited by a moderator:

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Siasai taqreer na karain, ECP key maa key taureef karain. Nani tere maa the bhahn khala, ya lo.
 
Azpir

MPA (400+ posts)

In karae k tattoo bharwon k comments sun k is mulk ki pasti mai girti kismat nazar a rahi ha. Kesay jungli log han jo kisi qanoon ko khatay mai nahi latay.

Lanat ho in madrchodo pe. Taqat k zariay logon ki lasho pe hakumat kartay dalaal.