5 لاکھ نوجوانوں کو جدید ترین ٹیکنالوجی آرٹیفیشل انٹیلی جنس مشین لرننگ سے تربیت دی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف
سانحہ 9 مئی کے زخم تازہ ہیں ، مجرم ہر صورت قانون کا سامنا کریں گے ، شہبازشریف
سانحہ 9 مئی کے زخم آج بھی پوری قوم کے جسم پر تازہ ہیں، جنہوں نے قوم کے ساتھ غداری کی، شہدا کے ورثا کے دلوں کو چھلنی کر دیا، وہ مجرم ہر صورت قانون کا سامنا کرینگے، انصاف اور قانون اپنا راستہ بنائے گا، جو شامل جرم نہیں ہیں، اُنہیں کوئی گزند نہیں پہنچے گی، وزیراعظم شہباز شریف
نو مئی کو جی ایچ کیو اور کورکمانڈر ہاؤس پر حملے کیے گئے،شہبازشریف