اشتہاری قرار دئیے جانیوالے نوازشریف کے بیٹوں کا وطن واپسی کا فیصلہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
طویل عرصے بعد نواز شریف کے صاحبزادے حسین اور حسن نواز کا 12 مارچ کو بیرون ملک سے واپس آنے کا فیصلہ

حسین و حسن نواز کی جانب سے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس میں جاری دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست دائر
https://twitter.com/x/status/1765244492993475071
https://twitter.com/x/status/1765246244161503270
 

khaaki

Senator (1k+ posts)
wondering what would be going through the minds and hearts of those who are 2nd or 3rd generation of freedom fighters(struggled for an independent islamic country) at the current juncture of our dear homeland.......... the way it is being plundered with and run the affairs with.... kia azaadi k liyay jid o johd is liyay ki gai thi ki safaid ki bajaye kalay goron ki ghulami ki jaye
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جو غیر ملکی تھے یہ جو ایون فیلڈ میں رہتے ہیں جسکی منی ٹریل اللہ کے سوا کسی کو معلوم نہیں ان کے سوا اور جو بتاتے لایق نہیں اور بتاتے ہی گرفتاری ہو جانی لازم ہو جانی ہے لیکن ڈیل ان کی آرمی چیفوں سے ہوتی ہے۔لعنت فوج کے سربراہوں پر