اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچالیا گیا

Pakistan90210

MPA (400+ posts)
It would have been News if they would have been successful🤣

Otherwise its just a ex girlfriend's whinning for attention 🤣🤣
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
kam se kam aab pakistanion ko pata lag gya hai asli namak haram koin log hain 😂 jaab main afghano ki side leta tha tu muje maa behen ki galiyan dete they 3 saal pehlay.Aab pata chal gya ke kon asli namak haram hai.
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ بڑی کارروائی،

اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا،

تین دہشت گرد بھاری اسلحہ اور بارود سمیت گرفتار ، سی پی او سید خالد ہمدانی

دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے ہے، تینوں دہشت گردوں کو تفتیش کےلئےمحفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے، سی پی او


https://twitter.com/x/status/1765460490640044530
Why would somebody attack adiala jail?
Unless to kill or rescue IK and ik wont leave knowing his nature

DID ADIALA JAIL EVER GOT ATTACKED? In the past?

What is their motive or just paid acters

Keeya jaaaaaleee fazool fake operation

. Pakistanioun koe yae bc chuteeyaa sumujhtae hein.

Allah in subh koe gharuk kurrae ameen
 

battery low

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1765613943987282171


تین دہشت گردوں کا اڈیالہ جیل کے پاس سے پکڑے جانا بہت ہی خطرناک ڈیولپمنٹ ہے۔ یہ کسی بڑی سازش کا پیش خیمہ ہے۔ ہمیں ذہنی طور پر تیار کیا جا رہا ہے کہ خدا نخواستہ عمران خان کی جان لی جا سکتی ہے۔ ماحول بنایا جا رہا ہے۔ کس طرح ممکن ہے یہ دہشت گرد جیل کے اتنے قریب پہنچ گئے۔ کیا ہماری ایجنسیاں سو رہی تھیں۔

دوسری طرف بہت باریکی سے کچھ Puppets تیار کئے جا رہے ہیں جو ظاہری طور پر خان کے دردمند نظر آئیں گے انہیں بہادر ، مظلوم اور اسٹبلشمنٹ پر تنقید کرنے والے اور اسٹبلشمنٹ سے لڑنے والوں کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے۔ لیکن اصل میں یہ Puppet خان کی replacement کے طور پر بوقت ضرورت لانچ کئے جا سکتے ہیں۔ اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے اگر خان کی زندگی کو نقصان پہنچایا گیا میرے منہ میں خاک لیکن اگر ایسا کیا گیا تو اس صورت میں ان puppets کو لانچ کیا جا سکتا ہے جو بظاہر اسٹبلشمنٹ کے مخالف نظر آئیں گے لیکن اصل میں وہ انہی کی پروڈکٹ ہوں گے۔ اور اس وقت بیانیہ اور تحریک کو کنٹرول کرنے کے لئے ان جعلی ہیروز کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اب آپکی زمہ داری ئے آنکھیں دل دماغ کھول کر رکھیں۔ مجھ سمیت ہر ایک کہ کردار پر نظر رکھیں۔ مجھ سمیت ہر ایک کیا کر رہا ہے کیا کہہ رہا ہے۔ کیا نہیں کہہ رہا۔ کیوں کہہ رہا ہے۔ اس سب پر نظر رکھیں۔ عمران خان ایک ہی ہے۔ اس کی حفاظت ہم سب پر فرض ہے۔

اوپر لکھی باتوں کا میں کوئی ثبوت نہیں دی سکتا۔ کیوں کہ یہ میرا تجزیہ ہے۔ آپ اسے میرا وہم یا میری فضول احمقانہ خیال سمجھ سکتے ہیں۔ لیکن مجھے ساری ماحول میں اس سازش کی بو آ رہی ہے۔ یہ خان کو ہرا نا اور جھکانا چاہتے ہیں ہر صورت۔ وہ جیت چکا۔ ہرایا ان سے وہ جائے گا نہیں۔ جھکتا وہ صرف اپنے اللہ کے سامنے ہے۔ مجھے ڈر ہے یہ اس حد تک نہ چلے جائیں۔
https://twitter.com/x/status/1765535080745762970
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ کسی یونٹ کے لانس نائیک پہنچائے گئے . منہ اس لیے ڈھانپ دیا گیا کہ کہیں کوئی انہیں پہچان ہی نہ لے اور کمپنی کا یہ ڈرامہ بھی فیل ہو جاۓ

شہباز پآء جی گل سمجھیا کرو
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اسی طرح جس طرح ایجنسی نے خود نو مئی کرایا خود آرمی پبلک سکول میں دہشت گردی کرائی اور پھر اپنے بھیجے ہوئے قاتل کو بھگا دیا یہ لوگ انڈیا سے جنگ جیتنے یا ملکی حفاظت کے علاوہ سب کچھ کر سکتے ہیں
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1765613943987282171


تین دہشت گردوں کا اڈیالہ جیل کے پاس سے پکڑے جانا بہت ہی خطرناک ڈیولپمنٹ ہے۔ یہ کسی بڑی سازش کا پیش خیمہ ہے۔ ہمیں ذہنی طور پر تیار کیا جا رہا ہے کہ خدا نخواستہ عمران خان کی جان لی جا سکتی ہے۔ ماحول بنایا جا رہا ہے۔ کس طرح ممکن ہے یہ دہشت گرد جیل کے اتنے قریب پہنچ گئے۔ کیا ہماری ایجنسیاں سو رہی تھیں۔

دوسری طرف بہت باریکی سے کچھ Puppets تیار کئے جا رہے ہیں جو ظاہری طور پر خان کے دردمند نظر آئیں گے انہیں بہادر ، مظلوم اور اسٹبلشمنٹ پر تنقید کرنے والے اور اسٹبلشمنٹ سے لڑنے والوں کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے۔ لیکن اصل میں یہ Puppet خان کی replacement کے طور پر بوقت ضرورت لانچ کئے جا سکتے ہیں۔ اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے اگر خان کی زندگی کو نقصان پہنچایا گیا میرے منہ میں خاک لیکن اگر ایسا کیا گیا تو اس صورت میں ان puppets کو لانچ کیا جا سکتا ہے جو بظاہر اسٹبلشمنٹ کے مخالف نظر آئیں گے لیکن اصل میں وہ انہی کی پروڈکٹ ہوں گے۔ اور اس وقت بیانیہ اور تحریک کو کنٹرول کرنے کے لئے ان جعلی ہیروز کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اب آپکی زمہ داری ئے آنکھیں دل دماغ کھول کر رکھیں۔ مجھ سمیت ہر ایک کہ کردار پر نظر رکھیں۔ مجھ سمیت ہر ایک کیا کر رہا ہے کیا کہہ رہا ہے۔ کیا نہیں کہہ رہا۔ کیوں کہہ رہا ہے۔ اس سب پر نظر رکھیں۔ عمران خان ایک ہی ہے۔ اس کی حفاظت ہم سب پر فرض ہے۔

اوپر لکھی باتوں کا میں کوئی ثبوت نہیں دی سکتا۔ کیوں کہ یہ میرا تجزیہ ہے۔ آپ اسے میرا وہم یا میری فضول احمقانہ خیال سمجھ سکتے ہیں۔ لیکن مجھے ساری ماحول میں اس سازش کی بو آ رہی ہے۔ یہ خان کو ہرا نا اور جھکانا چاہتے ہیں ہر صورت۔ وہ جیت چکا۔ ہرایا ان سے وہ جائے گا نہیں۔ جھکتا وہ صرف اپنے اللہ کے سامنے ہے۔ مجھے ڈر ہے یہ اس حد تک نہ چلے جائیں۔
ممکن کیوں نہیں ؟؟ جی ایچ کیو جیل سے کچھ زیادہ دور نہیں ہے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اسکے پیچھے وردی ہے اور کوئی نہیں ، یہ بچا کھچا پاکستان بھی توڑ دیں گے
یار جپانی ھو سکدا اے عمران خان نوں کڈ کے سدھا وزیر اعظم ہاؤس لے جاندے اور شیروانی پوا دینے
ہر ویلے نیگیٹو گلاں کیوں سوچنا رہنا ویں یار