پنجاب میں ماحولیاتی و جنگلات کے تحفظ کا تاریخی منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

8puajabeillslife.png

پنجاب حکومت نے صوبے میں ماحولیاتی اقر جنگلات کے تحفظ کا تاریخی منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ اعلان سینیر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں سامنے آیا، اجلاس میں صوبے سے پلاسٹک بیگز کے خاتمے اور صوبے کو اسموگ فری بنانے کیلئے خصووی منصوبہ تشکیل دینے کی ہدایات دی گئی۔

اجلاس کے دوران صوبے کو فضائی آلودگی سے پاک کرنے کیلئے نجی شعبے کے تعاون سے منصوبہ بنانے، ماحولیاتی تحفظ کے ادارے ای پی اے کو مزید فعال بنانے اور دیجیٹلائز کرنے، صوابائی تاریخ کا پہلا زولوجیکل سروے کروانے اور فارسٹ ایکٹ کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کیلئے ترامیم لانے کا فیصلہ کہا گیا۔

اجلاس میں لاہور کے اندر پہلی بین الاقوامی مچھلی منڈی قائم کرنے، وزیراعلی کے پلانٹ فار پاکستان وژن پر عمل درآمد، صوبے کی پہلی ڈیجیٹل وائلڈ لائف آرکائیو قائم کرنے، وائلڈ لائف پروٹیکشن فورس بنانے اور محکمہ وائلڈ لائف کو اپ گریڈ کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
خاص طور پر اورنگ زیب نسل کے نایاب ڈڈوؤں اور عطا تارڑ نسل کے نایاب باندروں کئ افزائش نسل کے لئے ہنگامی اقدامات کئے جارہے ہیں اور ہنگامی طور پر قرض سے لئے ہوئے پیسے کو ان دونوں کے ساتھ نسل پٹواری نسل کے جانوروں کو خاص طور پر لاہور اور پنجاب سے ناپید ہونے سے بچانے کے لئے
آرمی اور ائیر فورس چیف نے اپنی خدمات اپبے تمام وسائل حکومت کے حوالے کردئے ہیں