صدر زرداری کا اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو فرسٹ لیڈی بنانے کا اصولی فیصلہ

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

حضرات صرف اتنی عرض ہے

سپان دے پت کدی مت نہی ہوندے

nat geo desert GIF by National Geographic Channel
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This is Zardari’s plan B.Billo’s election campaign was lacklustre.PPP couldn’t revive it’s fortune in Punjab.Asifa May be a better bet.PPP thinks being a woman and Benazir’s daughter is a plus point for Asifa .
PTI broke the duopoly of PPP and PMLN but haramkhor generals support dynastic politics.They don’t allow people of Pakistan to choose their leaders.
 

Azpir

MPA (400+ posts)
1329148_3767160_q_akhbar.jpg


اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) صدر مملکت آصف زرداری نے اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو فرسٹ لیڈی بنانےکا اصولی فیصلہ کیا ہے۔

پارٹی ذ رائع کے مطابق آصفہ بھٹوز رداری کو خاتون اول کا درجہ دیا جائےگا۔ صدر آصف زرداری با ضابطہ طور پرصاحبزادی آصفہ بھٹو کو خاتون اول ڈکلیئر کریں گے۔

آصفہ بھٹو کو خاتونِ اول کا پروٹوکول دیا جائےگا وہ پہلی خاتون اول ہوں گی جو صدر کی بیٹی ہیں۔

عام طور خاتون اول کا درجہ اہلیہ کو جاتا ہے۔عام انتخابات 2024کے لیے آصفہ بھٹو نے پاکستان پیپلزپارٹی کے لیے ملک گیر انتخابی مہم چلائی اور اپنے بھائی بلاول بھٹو زرداری کا بھرپور ساتھ دیا۔

آصفہ بھٹو زرداری پاکستان کی بڑی اورجمہوری جماعت پیپلز پارٹی کے سیاسی گھرانے کا حصہ ہیں وہ 3فروری 1993کو پیدا ہوئیں۔ وہ پاکستان کی سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید اور پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی سب سے چھوٹی بیٹی ہیں۔

آصفہ بھٹو ،بلاول بھٹو زرداری اور بختاور بھٹو زرداری کی چھوٹی بہن ہیں۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذو الفقار علی بھٹو اور ایرانی نژاد نصرت بھٹو کی نواسی اور شاہنواز بھٹو اور مرتضیٰ بھٹو کی بھانجی ہیں۔

وہ اپنے والد کے سب سے قریب رہیں ، آصف علی زرداری کے جیل کے دنوں میں اور عدالتوں میں پیشی کے وقت بھی آصف علی زرداری کی گود میں ہمیشہ وہی نظر آتی تھیں۔

گزشتہ روز ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب میں بھی وہ اپنے والد کے ہمراہ ان کے بازو میں اپنا بازو ڈال کر چل رہی تھیں۔ بختاور بھٹو نے اس تصویر کو ٹیگ بھی کیا۔

Source
Is Junglistan mai Zardari jesi chimgadar hi head of state suit karti ha. Good decision by the Military.

Zardari apni khusri fail honay k bad ab is nafsiati ko launch karne laga ha. Sab lot khanay mai lagain han madarchodo.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)

میری یہ پیشنگوئی لکھ کر رکھ لیں کہ اب جبکہ آصفہ کو زیادہ توجہ ملے گی کیونکہ وہ بلو سے ٹیلینٹڈ بھی زیادہ ہے اور ایکسیپٹیبل بھی زیادہ ہو گی تو بلو کے دل میں حسد پیدا ہو جائے گا اور ایک وقت آئے گا کہ اقتدار حاصل کرنے کی رسہ کشی میں یہ دونوں ایک دوسرے کے گلے تک کاٹنے پر اتر آئیں گے
اقتدار بری بلا ہے بھائی، بری بلا

ویسے میرا اپنا ذاتی خیال بھی یہی ہے کہ آصفہ بلو اور اس بڈھی مریم سے بہت بہتر ثابت ہو سکتی ہے اور ہو گی بھی

ranaji Wake Up Pakistan

مائ مریم کو بلیک میلنگ کے سوا کچھ نہیں آتا ۔اس کے جھوٹ بھی پکڑے گے ہیں۔کہتی تھی کہ میری برطانیہ میں کیا پاکستان میں بھی کوئ پراپرٹی نہیں
۔اس نے کلیبری فونٹ سے بھی جعلسازی کی۔بلاول بلو اور آصفہ کا باپ بہت بڑا ڈاکو ہے لیکن ان دونوں پر کرپشن کا ابھی تک کوئ الزام نہیں۔بعد میں شاید ان کی بھی کرپشن سامنے آ جائے۔
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
General musharraf earned humiliation by granting nro to these two ..and now this general has gone a step further. It will take ages to get out of this mess for the establishment
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Isn't the First Lady supposed to be the wife of the President or a Prime minister?
Are they creating a new designation for the Zardari's bitch to give her state protocol?
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Isn't the First Lady supposed to be the wife of the President or a Prime minister?
Are they creating a new designation for the Zardari's bitch to give her state protocol?
Normally the First Lady is the wife nevertheless in the past many daughters and nieces assumed the role of First Lady in US and other countries.Zardari dakoo is very devious.He is launching Asifa to prepare her for a future political role.She will get full protocol and access to president’s house.She will meet foreign dignitaries.She will be on tv channels every time Murdari attends any function.It is win win for Murdari.
 

fnaeem

Senator (1k+ posts)

میری یہ پیشنگوئی لکھ کر رکھ لیں کہ اب جبکہ آصفہ کو زیادہ توجہ ملے گی کیونکہ وہ بلو سے ٹیلینٹڈ بھی زیادہ ہے اور ایکسیپٹیبل بھی زیادہ ہو گی تو بلو کے دل میں حسد پیدا ہو جائے گا اور ایک وقت آئے گا کہ اقتدار حاصل کرنے کی رسہ کشی میں یہ دونوں ایک دوسرے کے گلے تک کاٹنے پر اتر آئیں گے
اقتدار بری بلا ہے بھائی، بری بلا

ویسے میرا اپنا ذاتی خیال بھی یہی ہے کہ آصفہ بلو اور اس بڈھی مریم سے بہت بہتر ثابت ہو سکتی ہے اور ہو گی بھی

ranaji Wake Up Pakistan

iska main kya karoon wala video google karo.