پنجاب سے کیلے اور پیاز کے پاکستان کے دیگر صوبوں میں لےجانے پر پابندی عائد

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
If tomorrow Ali Amin announces that there will be no electricity from KP to Punjab, or Balochistan announces that the gas will not go to Punjab. Institutions should take strict action on such statements. These maids of Jati Mujra do not know what they are talking about. Such statements can harm the country.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
خیبر پختونخواہ سے پنجاب کو بجلی بھی بند کی جائے او ر جو بجلی خیبر پختونخواہ پیدا کرتا ہے وہ پنجاب استعمال کرتا ہے اگر پنجاب کی سبزی اور فروٹ خیبر پختونخواہ کو بھیجنے بند ہو سکتے ہیں تو پھر خیبر پختونخواہ سے بجلی بھی پنجاب بھیجنی بند ہوسکتئ ہے
 
imalam

MPA (400+ posts)
بہت اچھی خبر. پنجاب کے پی کے میں ہر چیز کا داخلہ بند کرے۔ پختونستان کے دن دور نہیں۔ آزاد پختونستان۔ جہاں ہم اپنے قانون اور رسم و رواج کے مطابق رہتے ہیں۔ انگریز سامراج نہیں۔
 
ocean5

yay zanai mulk tornay pper karbund hain her wo kaam jis say mulk ko nuksaan ho.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
بہت اچھی خبر. پنجاب کے پی کے میں ہر چیز کا داخلہ بند کرے۔ پختونستان کے دن دور نہیں۔ آزاد پختونستان۔ جہاں ہم اپنے قانون اور رسم و رواج کے مطابق رہتے ہیں۔ انگریز سامراج نہیں۔
پختونستان اگر بنتا ہے تو اسے پوٹھوہار تک بننا چاہئے
تاکہ میرا آبائ علاقہ یعنی خطہ پوٹھوہار بھی پختونستان میں شامل ہو جائے۔میری کئ سالوں سے خواہش ہے کی پوٹھوہار کو لاہور کے قبضے سے چھڑا جائے۔ہماری زبان ،کلچر اور تاریخ مختلف ہے۔
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Well, the destruction of Pakistan and Balkanisation has started. This would only lead to more chaos. Next would be the 18th Amendment to the constitution.
I will be more than happy for 18th to be abolish. it would stop Zardari looting the budget of Sind for personal use.
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
If tomorrow Ali Amin announces that there will be no electricity from KP to Punjab, or Balochistan announces that the gas will not go to Punjab. Institutions should take strict action on such statements. These maids of Jati Mujra do not know what they are talking about. Such statements can harm the country.
that will be wrong because the people of punjab gave vote to khan so if and why shall KPK stop bijli and punish the poor people of Punjab ? These are some rascals who are doing this in punjab government.KP shall never stop bijli to Punjab.in this way hate will increase more.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اب ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں یہ لڑکی پنجاب میں شہباز شریف لگی ہوئی ہے
https://twitter.com/Mutmal_7/status/1767105813020287210/photo/1
GIYFXKXbwAAsWK9