گنڈاپور مدت پوری نہیں کر سکیں گے، رمضان کے بعد انکے لیے پریشانیاں ہیں،واوڈ

2aliamkjsksjhs.png

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے علی امین گنڈا پور کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیا,انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پور بطور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مدت پوری نہیں کر سکیں گے، رمضان کے بعد ان کے لیے پریشانیاں ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا میں ایم این اے، وفاقی وزیر اور سینیٹر رہا ہوں، سینیٹر شپ کے لیے کاغذات جمع کرائے ہیں، ہار جیت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سے متعلق سوال پر سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا علی امین گنڈا پور اپنی مدت پوری نہیں کر پائیں گے، رمضان کے بعد ان کے لیے پریشانیاں شروع ہوں گی۔

ان کا کہنا تھا 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے آئینی ترمیم یا آرمی ایکٹ میں جس چیز کی ضرورت ہے وہ ہونی چاہیے اور وہ ہو گی، 9 مئی کے واقعات میں ملوث کسی بھی شخص کو رعایت نہیں ملے گی۔

بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر فیصل واوڈا کا کہنا تھا موجودہ صورتحال میں بانی پی ٹی آئی چاند پر حکومت بنائیں تو بہتر ہے، بانی پی ٹی آئی کو میں نے سمجھایا لیکن ان کو سمجھ نہیں آیا، انہیں اب بھی سمجھ نہیں آ رہا، اگر وہ میری بات سمجھ جاتے تو آج یہ صورتحال نہ ہوتی، اب بھی ان کے لیے مشورہ ہے کہ مولا جٹ کی سیاست چھوڑیں اور کوئی جمہوری راستہ نکالیں، بھنور سے نکالیں اپنے آپ کو بھی، پاکستان کو بھی، اداروں کو بھی اور قوم کو بھی۔

چیئرمین سینیٹ کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر فیصل واوڈا کا کہنا تھا ابھی تک تو فیورٹ ہارس پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں لیکن رہی بات انوار الحق کاکڑ صاحب کی تو ناممکن تو کوئی بھی چیز پاکستان میں نہیں ہے، جو 11 بجے حلف لے سکتا ہے وہ 11 بج کر ایک منٹ پر جیل بھی جا سکتا ہے۔

سینیٹ الیکشن کے دوران خریدو فروخت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر فیصل واوڈا کا کہنا تھا چاہے وہ عام انتخابات ہوں یا سینیٹ الیکشن، خریدو فروخت تو پاکستان میں ہوتی رہی ہے، میں نہیں کہہ سکتا کہ اس بار خرید وفروخت نہیں ہوگی۔موجودہ حکومت سے متعلق سوال پر سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا میرے خیال سے یہ حکومت دو ڈھائی سال رہے گی۔

اپنے استعفے سے متعلق سوال پر فیصل واوڈا نے کہا میں نے خود استعفیٰ دیا، کوئی مجھ سے استعفیٰ نہیں دلوا سکتا تھا، مجھے سچ بات کرنے پر پارٹی سے نکالا گیا تھا، میں پارٹی سےاس وقت نکلا جب پی ٹی آئی آسمان پر تھی، انھیں پتا ہونا چاہیے کہ میں نے اہل ہونےکے بعد استعفیٰ دیا تھا۔آصف زرداری سے اپنی ملاقات سے متعلق فیصل واوڈا کا کہنا تھا میں آصف زرداری سے ہزار دفعہ ملاقات کروں گا جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے متعلق سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا مریم نوازبزدار ٹو ہیں۔

دوسری خانبسینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے پی ٹی آئی رہنما ولید اقبال نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے جب کہ سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔(ن) لیگ کے ڈاکٹر سعید الٰہی نے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست کےلیےکاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں جب کہ (ن) لیگ کے پرویز رشید کو بھی سینیٹ میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
تو گنڈا پور کی جگہ باقی امیدوار سارے نا اہل ہوجائیں گے
 
Azpir

MPA (400+ posts)

Me: Yeh kis hasiyat se khawamkhawa mai dhamkiyan lagata rahta ha?
A teenage boy in the street: Yeh Chawani walo ko lugar kutta ha 😁.

Is ke malako ki lag gae election mai ab darangindgi dikhatay phirte han armless awam pe.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مشرقی پاکستان پارٹ ٹو کئ تیاری ہے وہاں تو حکومت نا دے کر ملک توڑا یہاں حکومت چھین کر وہی عمل کیا جائے گا
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
یہ شخص فیصل واڈا ایم کیو ایم کا لونڈا تھا اس کی اوقات یہی تھی جتھوں دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی
 
Sach Bolo

Senator (1k+ posts)
Gandapoor will survive.
Why?
Because Gandapoor knows that Imran & PTI has nothing more to offer him and his Chief Ministerhip survival now depends on good relationship with establishment. He may look stupid and emotional fool but he is not. He is very cunning.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
2aliamkjsksjhs.png

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے علی امین گنڈا پور کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیا,انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پور بطور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مدت پوری نہیں کر سکیں گے، رمضان کے بعد ان کے لیے پریشانیاں ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا میں ایم این اے، وفاقی وزیر اور سینیٹر رہا ہوں، سینیٹر شپ کے لیے کاغذات جمع کرائے ہیں، ہار جیت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سے متعلق سوال پر سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا علی امین گنڈا پور اپنی مدت پوری نہیں کر پائیں گے، رمضان کے بعد ان کے لیے پریشانیاں شروع ہوں گی۔

ان کا کہنا تھا 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے آئینی ترمیم یا آرمی ایکٹ میں جس چیز کی ضرورت ہے وہ ہونی چاہیے اور وہ ہو گی، 9 مئی کے واقعات میں ملوث کسی بھی شخص کو رعایت نہیں ملے گی۔

بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر فیصل واوڈا کا کہنا تھا موجودہ صورتحال میں بانی پی ٹی آئی چاند پر حکومت بنائیں تو بہتر ہے، بانی پی ٹی آئی کو میں نے سمجھایا لیکن ان کو سمجھ نہیں آیا، انہیں اب بھی سمجھ نہیں آ رہا، اگر وہ میری بات سمجھ جاتے تو آج یہ صورتحال نہ ہوتی، اب بھی ان کے لیے مشورہ ہے کہ مولا جٹ کی سیاست چھوڑیں اور کوئی جمہوری راستہ نکالیں، بھنور سے نکالیں اپنے آپ کو بھی، پاکستان کو بھی، اداروں کو بھی اور قوم کو بھی۔

چیئرمین سینیٹ کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر فیصل واوڈا کا کہنا تھا ابھی تک تو فیورٹ ہارس پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں لیکن رہی بات انوار الحق کاکڑ صاحب کی تو ناممکن تو کوئی بھی چیز پاکستان میں نہیں ہے، جو 11 بجے حلف لے سکتا ہے وہ 11 بج کر ایک منٹ پر جیل بھی جا سکتا ہے۔

سینیٹ الیکشن کے دوران خریدو فروخت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر فیصل واوڈا کا کہنا تھا چاہے وہ عام انتخابات ہوں یا سینیٹ الیکشن، خریدو فروخت تو پاکستان میں ہوتی رہی ہے، میں نہیں کہہ سکتا کہ اس بار خرید وفروخت نہیں ہوگی۔موجودہ حکومت سے متعلق سوال پر سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا میرے خیال سے یہ حکومت دو ڈھائی سال رہے گی۔

اپنے استعفے سے متعلق سوال پر فیصل واوڈا نے کہا میں نے خود استعفیٰ دیا، کوئی مجھ سے استعفیٰ نہیں دلوا سکتا تھا، مجھے سچ بات کرنے پر پارٹی سے نکالا گیا تھا، میں پارٹی سےاس وقت نکلا جب پی ٹی آئی آسمان پر تھی، انھیں پتا ہونا چاہیے کہ میں نے اہل ہونےکے بعد استعفیٰ دیا تھا۔آصف زرداری سے اپنی ملاقات سے متعلق فیصل واوڈا کا کہنا تھا میں آصف زرداری سے ہزار دفعہ ملاقات کروں گا جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے متعلق سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا مریم نوازبزدار ٹو ہیں۔

دوسری خانبسینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے پی ٹی آئی رہنما ولید اقبال نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے جب کہ سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔(ن) لیگ کے ڈاکٹر سعید الٰہی نے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست کےلیےکاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں جب کہ (ن) لیگ کے پرویز رشید کو بھی سینیٹ میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Vawda ko ghaddari ker ke kya mila? ISPR ke twitter account ka replacement hai bas. Iss se zyada ki aukat nahi. Jo kuch haraami Generals iss ki گ mein tun dete hain, wohi kuch subha totay ki terha TV per bak deta hai.