اسفندیار ولی نے شوکت یوسفزئی کے خلاف 15 کروڑ روپے کا ہرجانہ کیس جیت لیا۔۔

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اےاین پی کے سربراہ اسفندیار ولی نے پی ٹی آئی رہنماء شوکت یوسفزئی کے خلاف 15 کروڑ روپے کا ہرجانہ کیس جیت لیا

ایڈیشنل سیشن جج نے اسفندیار ولی کے حق میں فیصلہ سنایا دیا،شوکت یوسفزئی کو 15 کروڑ روپےہرجانہ ادا کرنے کا حکم
https://twitter.com/x/status/1769628761933090869
طارق افغان اور سجید آفریدی ایڈووکیٹ اسفندیار ولی کے وکلاء تھے

شوکت یوسفزئی نے اسفند یار ولی پر 25 ملین ڈالر میں پختونوں کا سودا کرنے کا الزام لگایا تھا جس پر اسفندیار ولی نے 2019 میں شوکت یوسفزئی کے خلاف ہرجانہ کیس کیا تھا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

اسی لیے بزرگ بتا گئے تھے کہ پہلے تولو پھر بولو
شکر ہے ڈوک میں ہر وقت
Weighing scale
ہر وقت ساتھ رکھتا ہوں
پہلے تکڑی اور باٹ رکھتا تھا اب تھوڑا سا ایڈوانس ہوکر
Digital weighing scale
ساتھ رکھتا ہوں
وہ بھی گرام والا