نو منتخب وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا پہلا غیر ملکی دورہ،کس ملک جائیں گے؟

3iskajshhdadavisisjtkkjsks.png

نئے وزیرخارجہ اسحاق ڈار کل اپنا پہلا غیر ملکی دورہ کریں گے، اسحاق ڈار کا پہلا غیر ملکی دورہ بیلجیئم کا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار بطوروزیرخارجہ کل براستہ لندن بیلجیئم کیلئے روانہ ہوں گے جہاں وہ رسلز میں ہونے والی عالمی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ برسلز میں 21 مارچ سے شروع ہوگی، اس سمٹ میں نیوکلیئر پاور کو توانائی منصوبوں کیلئے استعمال پر بات چیت ہوگی، اس سمٹ میں اہم ممالک کے وفود اور رہنما بھی شرکت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں یورپی ممالک کے علاوہ، امریکہ برطانیہ، چین یو اے ای، آذربائیجان اور چین کے وفود شرکت کریں گے۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
چلو اسٹبلشمنٹ نے ایک کام تو اچھا کیا کہ اس ان پڑھ کو وزارت خزانہ سے دور رکھا۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو اسٹبلشمنٹ نے ایک کام تو اچھا کیا کہ اس ان پڑھ کو وزارت خزانہ سے دور رکھا۔
یہ بہت ہی گندہ منہ ہے وزارت خارجہ کے لئے
ایسٹیبلشمنٹ کو جلد ہی یہ غلطی درست کرنی پڑے گی
 
tracker22

MPA (400+ posts)
اللہ تعالیٰ نے پتہ نہیں پاکستان کے نصیب میں کیسے انمول ہیرے لکھے ہُوۓ ہیں ، یہ حرامی پہلے اپنی دولت کی حفاظت کرے گا ، پھر دیکھی جاۓ گی
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
3iskajshhdadavisisjtkkjsks.png

نئے وزیرخارجہ اسحاق ڈار کل اپنا پہلا غیر ملکی دورہ کریں گے، اسحاق ڈار کا پہلا غیر ملکی دورہ بیلجیئم کا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار بطوروزیرخارجہ کل براستہ لندن بیلجیئم کیلئے روانہ ہوں گے جہاں وہ رسلز میں ہونے والی عالمی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ برسلز میں 21 مارچ سے شروع ہوگی، اس سمٹ میں نیوکلیئر پاور کو توانائی منصوبوں کیلئے استعمال پر بات چیت ہوگی، اس سمٹ میں اہم ممالک کے وفود اور رہنما بھی شرکت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں یورپی ممالک کے علاوہ، امریکہ برطانیہ، چین یو اے ای، آذربائیجان اور چین کے وفود شرکت کریں گے۔
More looting ideas tour the world see which country gives free aid food investment opportunities etc trade opportunities. Loot more n gens kae saat baeth kae orr pakistan koe khaein. Zuburdust plan from finance minister to do numbaree needed in foreign tours sad