حکومت کا نواز شریف کے نام پر سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان

9cankjsnakjkajks.png

پنجاب حکومت نے صوبے میں پہلے سرکاری اسٹیٹ آف دی آرٹ سرکاری کینسر ہسپتال تعمیر کرنے کا اعلان کردیا ہے، منصوبے پر 30ارب روپے لاگت آئے گی۔

تفصیلات کے مطابق یہ اعلان صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نےبجٹ تقریر کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ پنجاب میں "نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ" قائم کیاجائے گا جس پر 30 ارب روپے لاگت آئے گی، اس منصوبے کیلئےرواں مالی سال کے آخری تین ماہ کے ترقیاتی بجٹ میں 50 کروڑ روپے کی رقم مختص کردی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی قائم کیا جائے گا جس پر 10 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔

اس منصوبے کیلئے رواں مالی سال کے آخری تین ماہ کےترقیاتی بجٹ میں 20 کروڑ روپے رکھے جاچکے ہیں، اس کے علاوہ پنجاب کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ انڈولمنٹ فنڈ کیلئے رواں مالی سال میں 10 ارب روپے کے فنڈز بھی مختص کردیئے گئے ہیں۔
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہسپتال بنا کر بھی عوام کے دل میں دوبارہ اپنی محبت پیدا نہیں کرسکتے کیونکہ ان کی نیت میں کھوٹ ہے
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
9cankjsnakjkajks.png

پنجاب حکومت نے صوبے میں پہلے سرکاری اسٹیٹ آف دی آرٹ سرکاری کینسر ہسپتال تعمیر کرنے کا اعلان کردیا ہے، منصوبے پر 30ارب روپے لاگت آئے گی۔

تفصیلات کے مطابق یہ اعلان صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نےبجٹ تقریر کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ پنجاب میں "نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ" قائم کیاجائے گا جس پر 30 ارب روپے لاگت آئے گی، اس منصوبے کیلئےرواں مالی سال کے آخری تین ماہ کے ترقیاتی بجٹ میں 50 کروڑ روپے کی رقم مختص کردی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی قائم کیا جائے گا جس پر 10 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔

اس منصوبے کیلئے رواں مالی سال کے آخری تین ماہ کےترقیاتی بجٹ میں 20 کروڑ روپے رکھے جاچکے ہیں، اس کے علاوہ پنجاب کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ انڈولمنٹ فنڈ کیلئے رواں مالی سال میں 10 ارب روپے کے فنڈز بھی مختص کردیئے گئے ہیں۔
Bunaa loe phirr jubb same shitty low quality governance by jahil patwari purchee posts koiee nahee jaae gaa as u will kill people as ur intentions are just plain evil. Inshallah
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئی والے اس فورم پر بکواس کے علاوہ کوئی بات نہیں کر سکتے۔
پنجاب ترقی کر رہا ن لیگ کے دور میں۔ بزدار جیسے وزیر اعلی سے مریم نواز ہزار گنا بہتر کام کرے گی۔۔۔
یوتھیو اب جہالت سے نکل آو کام دیکھو ایک نیوٹرل انسان بن کر۔۔۔