خیبرپختونخوا میں چیف سیکرٹری کی بولی 800 ارب سے تجاوز کرگئی، ثمربلور

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1770778103347867754
خیبر پختونخوا میں چیف سیکرٹری کے عہدے کیلئے بولی لگی ہوئی ہے جو 800 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔ صوبائی ترجمان عوامی نیشنل پارٹی ثمر بلور

سوشل میڈیا صارفین نے اس پر حیرت کا اظہار کیا ہے،انکا کہنا تھا کہ یہ کچھ زیادہ ہی ہوگیا ہے ۔8 ارب کہنے کی بجائے 800 کروڑ کہنے کا آئیڈیا کیا ہندی فلموں سے لیا ہے؟

ثمربلور کو شکست دینے والے مینا خان آفریدی نے اس پر کہا کہ نا ہی یہ ایزی لوڈ کی حکومت ہے، اور نا کسی کو پیسوں کے عوض منصب دیا جاتا ہے۔ اِسی لئے خیبر پختونخوا کے عوام نے تیسری دفعہ منڈیٹ دیا۔

https://twitter.com/x/status/1770937545389441404
https://twitter.com/x/status/1770825738939245041
https://twitter.com/x/status/1770810137805996152
https://twitter.com/x/status/1770871025808327044
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Sad 3D GIF
Role Playing Reaction GIF by Hyper RPG
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
ANP and JUI-Fazlu are bitter because PTI has captured their vote bank.They have nothing to offer to younger voters.ANP uses Pashtoon nationalism and Fazlu uses religion to get votes.This is not working.
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1770778103347867754
خیبر پختونخوا میں چیف سیکرٹری کے عہدے کیلئے بولی لگی ہوئی ہے جو 800 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔ صوبائی ترجمان عوامی نیشنل پارٹی ثمر بلور

سوشل میڈیا صارفین نے اس پر حیرت کا اظہار کیا ہے،انکا کہنا تھا کہ یہ کچھ زیادہ ہی ہوگیا ہے ۔8 ارب کہنے کی بجائے 800 کروڑ کہنے کا آئیڈیا کیا ہندی فلموں سے لیا ہے؟

ثمربلور کو شکست دینے والے مینا خان آفریدی نے اس پر کہا کہ نا ہی یہ ایزی لوڈ کی حکومت ہے، اور نا کسی کو پیسوں کے عوض منصب دیا جاتا ہے۔ اِسی لئے خیبر پختونخوا کے عوام نے تیسری دفعہ منڈیٹ دیا۔

https://twitter.com/x/status/1770937545389441404
https://twitter.com/x/status/1770825738939245041
https://twitter.com/x/status/1770810137805996152

https://twitter.com/x/status/1770778103347867754
خیبر پختونخوا میں چیف سیکرٹری کے عہدے کیلئے بولی لگی ہوئی ہے جو 800 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔ صوبائی ترجمان عوامی نیشنل پارٹی ثمر بلور

سوشل میڈیا صارفین نے اس پر حیرت کا اظہار کیا ہے،انکا کہنا تھا کہ یہ کچھ زیادہ ہی ہوگیا ہے ۔8 ارب کہنے کی بجائے 800 کروڑ کہنے کا آئیڈیا کیا ہندی فلموں سے لیا ہے؟

ثمربلور کو شکست دینے والے مینا خان آفریدی نے اس پر کہا کہ نا ہی یہ ایزی لوڈ کی حکومت ہے، اور نا کسی کو پیسوں کے عوض منصب دیا جاتا ہے۔ اِسی لئے خیبر پختونخوا کے عوام نے تیسری دفعہ منڈیٹ دیا۔

https://twitter.com/x/status/1770937545389441404
https://twitter.com/x/status/1770825738939245041
https://twitter.com/x/status/1770810137805996152
https://twitter.com/x/status/1770871025808327044
یہ کے پی کے پٹواری ہیں - ان کا علم سے دور کا بھی واسطہ نہیں ۔