any failure will be a disaster. he has to make sure that all PTI voters each and everyone come out in peaceful protest and head towards Islamabad.
Minimum 5 to 6 million people should head towards Islamabad.
I think people should go leaderless now. Like Tehreer Square, people should start making mind and share a date.
قوم ویسے ہی کئی تاریخوں پر چلتی ہے مثلاً رمضان ہے تو عید کے بعد۔ حج ہے تو بڑی عید کے بعد۔ محرم ہے تو عشورہ کے بعد اور اسی طرح میلا وغیرہ۔ کسی ایک تاریخ پر قوم رضاکارانا طور پر تاریخ دے' اگر ایک تاریخ پر تعداد سے فرق نہ پڑے تو اگلی تاریخ کا سب کو علم ہوگا تو اگلی تاریخ دینی نہیں پڑے گی۔ بار بار سسٹم پر ضربیں لگیں گی تو جاکر یہ ٹوٹے گا۔
قوم کو خود ہی کچھ ہل جل کرنی پڑے گی کیونکہ یہ تحریک انصاف یا عمران خان کا مسئلہ نہیں ہے۔ اس ملک کے 25 کروڑ جو اگلے چند سالوں میں 30 کروڑ ہوجائین گے ان کا مسئلہ ہے۔ میں تو کہتا ہوں کہ یوم آزادی اور 23 مارچ کو بھی شامل کریں تاکہ پہلےایک کو پتا ہو کہ نکلنا کب ہے۔ حالانکہ نکلنا تو اسی وقت چاہیے جب کوئی حادثہ یا ظلم ہورہا ہو مگر ان تاریخوں سے کم از کم ایک تحریک جنم لیتی ہے۔
لوگوں کو اپنے طور پر تیار کریں عید کے بعد احتجاج کرنے کے لیے۔ اگر کوئی پہلے نکل سکتا ہے تو سو بسم اللہ۔ جمعہ الوداع بلکہ جمعے کے جمعے کوئی نہ کوئی احتجاج ضرور ہونا چاہیے تاکہ فرعونوں کی سیٹوں کے نیچے آگ لگے۔