پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماوں کے نام ای سی ایل اور سٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت اور ایف آئی اے سے 7 روز میں جواب طلب کرلیا
درخواست گزار عمرے کے لیے جانا چاہتا ہے، وکیل
لگتا ہے یہ عمرے کسی خاص شخص کے لیے ہورہے ہیں، وہاں یہ ویڈیوز بھی بنائیں گے اور کہیں گے کہ ہم نے آپکے لیے عمرہ کیا اور دعا بھی مانگی، جسٹس عتیق شاہ
درخواستگزاروں میں پی ٹی آئی کے ممبران اسمبلی فضل شکور، عارف احمد زئی خالد خان، فصل محمد خان، عاطف خان ، شہرام خان ترکئی،ادریس خٹک، انور تاج،سابق ایم پی محمد علی ترکئی اور ارباب جہانداد شامل