جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو کروڑوں روپے کی مراعات مل گئی ہیں تو انہوں نے بھی اپنا زاویہ چینج کر لیا ہے ،مخصوص اینکرز کے ساتھ بیٹھ کر انہیں چھ ججز کو ٹارگٹ کر رہے ہیں ،ان میں ہمت ہے کہ وہ نظر ثانی دائر کرکے کہیں کہ جنرل فیض اور جنرل باجوہ کے خلاف تحقیقات کی جائیں ؟مطیع اللہ جان