This is in Manchester, where the literacy rate is 100%

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سارے وہ ہیں جنہوں نے یو کے سے تعلیم حاصل نہیں کی پی ڈی ایم کے دور حکومت میں ہجرت کر کے آئے ہیں ۔اب وہ اپنے اعتقادات بھی پاکستان چھوڑ آتے؟ ۔لیکن بچے شیطان کی آواز سے ضرور چیخ رہے ہیں
 
Last edited:

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
ان میں سے کوئی بھی تعلیم یافتہ نہیں
یہ سب کے سب ٹیکسی ڈرائیور اور ان کی اولادیں ہیں
تعلیم صرف وہاں تک ہے جہاں تک حکومت نے مفت اور لازمی قرار دیا ہے
یعنی
کالج تک۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
پی ایچ ڈی ڈگری کا بندہ بھی جاہل ہو سکتا ہے ۔۔۔ جہالت کا تعلق کسی ڈگری سے نہیں ہوتا ۔۔
اگر ایک بندہ پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈر ہو لیکن پھر 3000 خداؤں کو مانتا ہو اس کی ڈگری کا کیا کرنا ہے
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Some actors places strategically in the women's section.

I guess the shuff shuff won't work without echo