ڈاکٹریاسمین راشد اور صنم جاوید سینٹ الیکشن نہ جیت پائیں

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں چھینے جانا مسلم لیگ ن کو فائدہ اور تحریک انصاف کو نقصان دے گیا۔۔ ن لیگ کی انوشہ رحمان اور بشریٰ انجم بٹ کامیاب


تحریکِ انصاف کو پنجاب میں مخصوص نشستیں ملتیں تو خاتون اور ٹیکنوکریٹ کی ایک ایک نشست جیت جاتی۔ بلا چھیننے کا فیصلہ بہت دور رس تھا، پی ٹی آئی کم از کم 6 سال کیلئے سینیٹ کی 2 نشستوں سے محروم ہوئی۔

پنجاب اسمبلی کے سینٹ انتخابات میں خواتین کی نشستوں پر مسلم لیگ ن کی انوشہ رحمن اور بشری بٹ کامیاب۔
انوشہ رحمن احمد خان نے125
بشری انجم بٹ نے 123
سنی اتحاد کونسل کی صنم جاوید خان نے 102 ووٹ حاصل کئے۔
مسترد ووٹوں کی تعداد 6

ڈاکٹر یاسمین راشد کو 106 صنم جاوید کو 102 ووٹ ملے۔
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
PTI should do their best to Null-N-Void the General Election and eventually invalid the senate election. InshaAllah this will happen if not soon, then not too far.
... jis dinn Khan Sahab jail say nikla aglay rozz hukumat girr ja,ay gi.
Saab London bhaag jaein gey.