خطوط موصول ہوئے ہیں، بنیادی طور پر اسلام آباد ہائیکورٹ کو تھریٹ کیا گیا
اہم ، " ہم تمام ججز کو آج مشکوک خطوط موصول ہوئے ہیں خطوط میں اینتھراکس کا بتایا گیا ہے خطوط میں بنیادی طور پر تھریٹ کیا گیا ہے " چیف جسٹس عامر فاروق کا سائفر کیس کی سماعت کے آخر میں بیرسٹر سلمان صفدر سے مکالمہ
ہمیں خط موصول ہوئے ہیں،آج کی سماعت میں تاخیر کی ایک وجہ یہی تھی،بنیادی طور پر ہائیکورٹ کو تھریٹ کیا گیا ہے، چیف جسٹس عامر فاروق کے اہم ریمارکس،سائفر کیس کی سماعت کل تک ملتوی