خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگ سکتا ہے،امیر مقام

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

وفاقی وزیر امیر مقام نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا اور خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا عندیہ دے دیا۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزير امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا خطرہ ہے۔

وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اور اسپیکر صوبائی اسمبلی اپنے حلف کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔

امیر مقام نے کہا کہ اگر یہی سلسلہ چلتا رہا تو ملک کس طرح چلے گا؟ پھر معاملات دوسری طرف بھی جاسکتے ہیں اور خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگ سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی الیکشن کمیشن کی بات نہ مان کر اپنے حلف کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔

پروگرام میں موجود تحریک انصاف کے سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا کہ عید کے بعد حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلائيں گے۔

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
It is easier said than done.The corrupt generals can’t control insurgency in Baluchistan.If the want turmoil in KPK then they are welcome to impose Governor rule.They can’t even defeat kachay dakoo.How are they going to fight on so many fronts?
 
patwari_sab

7 lac madarchod soor fouj ka ghaleez keel jari hai..
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

وفاقی وزیر امیر مقام نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا اور خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا عندیہ دے دیا۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزير امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا خطرہ ہے۔

وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اور اسپیکر صوبائی اسمبلی اپنے حلف کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔

امیر مقام نے کہا کہ اگر یہی سلسلہ چلتا رہا تو ملک کس طرح چلے گا؟ پھر معاملات دوسری طرف بھی جاسکتے ہیں اور خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگ سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی الیکشن کمیشن کی بات نہ مان کر اپنے حلف کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔

پروگرام میں موجود تحریک انصاف کے سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا کہ عید کے بعد حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلائيں گے۔

تمہارے باپ وہاں گورنر راج لگانے جوگے ہوتے تو آج وہاں پی ٹی آئی کی حکومت نا ہوتی
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Ji
Bilkul lag sakta hai. Kiun nahi ....

"Khirad ka naam junoon par gaya, junoon ka khirad...
Jo chahey aap ka husn E karishma saaz karey".