اسلام آباد: ڈولفن پولیس اہلکار کی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
dolphi1n1h1i21.jpg

راولپنڈی کی خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام پر ڈولفن پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ شہزاد ٹاؤن میں خاتون کی درخواست پر پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، متاثرہ خاتون نے کہا کہ ڈولفن پولیس راولپنڈی میں تعینات ملزم میرا کزن ہے، ملزم بہانے سے گھر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔

خاتون نے الزام عائد کیا کہ ملزم نے ویڈیوز اور تصاویر وائرل کرنے کی دھمکیاں دیں، ملزم نے دھمکیاں دے کر 2 لاکھ روپے بھی وصول کیے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی میں خاتون سے ڈولفن پولیس اہلکار کی مبینہ زیادتی کا نوٹس لے لیا اور آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی۔

مریم نواز کا کہنا ہے کہ واقعہ کی مکمل تحقیقات کرکے ملوث ملزم کےخلاف قانونی کارروائی کی جائے، خواتین کے خلاف کسی قسم کا تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

فارم ٤٧ کی نام نہاد وزیر اعلی کو جو رپورٹ بھیجی گئی اس میں جائے وقوعہ کا تذکرہ کرتے ہوۓ بتایا گیا کہ یہ واقعہ ملزم کے گیراج میں پیش آیا . یہ سن کر شرماتی ہوئی وزیر اعلی کے منہ سے بے اختیار نکلا..... ھو ہاۓ باجی تُسی وی..........؟؟؟

Anyway its a sad incident.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
I doubt if the policeman will be punished.The girl will be forced to retract her allegation or someone will become a mediator and both parties will make a deal.If a crime is committed then the state should deal with the matter.