پی ٹی آئی کے کم عمر کارکن ارسلان نسیم کے گھرلاہور پولیس کاایک بار پھر چھاپہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ارسلان نسیم کے والد کی وفات کے بعد میڈیا پر آواز اٹھنے پر کچھ ماہ تک غالب مارکیٹ کے پولیس اہلکاروں نے ارسلان نسیم کے رات کو گھر غیر قانونی ریڈ بند کر دئیے تھے لیکن گزشتہ رات دو بجے ڈولفن فورس کو اطلاع ملتی ہے کہ انکے گھر پتنگیں فروخت ہو رہی ہیں وہ رات دوبجے گھر کی تلاشی لیتے ہیں کوئی چیز بر آمد نہیں ہوتی جسکے بعد دس اہلکار مزید آ جاتے ہیں کہ ہمیں بھی گھر کی تلاشی دی جائے

جس پر ارسلان کی والدہ اللہ سے انصاف مانگتی ہے کہ اسکی 5 جوان بیٹیاں ہیں پولیس اہلکار جان بوجھ کر بہانے سے گھر داخل ہوتے ہیں تاکہ محلے میں یہ گھر بدنام ہو وہ سحری کے وقت چختی رہی اور انصاف مانگتی رہی لیکن کسی نے پولیس اہلکاروں کو نہ روکا ۔

انکے گھر کا واحد کفیل والد تھا جو دنیا چھوڑ چکا ہے مگری اس کے خاندان کی پریشانیاں اب بھی ویسے ہی ہیں پولیس اہلکاروں کے مطابق ارسلان کی گرفتاری تک یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔مجھے رات بھر ارسلان کی فیملی کیطرف سے کالز آتی رہی مگر میں شرمندہ ہوں کہ اس فیملی کی مدد کو نہیں پہنچ سکا اللہ کریم اس فیملی کی حفاظت فرمائے آمین
https://twitter.com/x/status/1776877279303397748
 

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1776877279303397748
ارسلان نسیم کے والد کی وفات کے بعد میڈیا پر آواز اٹھنے پر کچھ ماہ تک غالب مارکیٹ کے پولیس اہلکاروں نے ارسلان نسیم کے رات کو گھر غیر قانونی ریڈ بند کر دئیے تھے لیکن گزشتہ رات دو بجے ڈولفن فورس کو اطلاع ملتی ہے کہ انکے گھر پتنگیں فروخت ہو رہی ہیں وہ رات دوبجے گھر کی تلاشی لیتے ہیں کوئی چیز بر آمد نہیں ہوتی جسکے بعد دس اہلکار مزید آ جاتے ہیں کہ ہمیں بھی گھر کی تلاشی دی جائے جس پر ارسلان کی والدہ اللہ سے انصاف مانگتی ہے کہ اسکی 5 جوان بیٹیاں ہیں پولیس اہلکار جان بوجھ کر بہانے سے گھر داخل ہوتے ہیں تاکہ محلے میں یہ گھر بدنام ہو وہ سحری کے وقت چختی رہی اور انصاف مانگتی رہی لیکن کسی نے پولیس اہلکاروں کو نہ روکا ۔انکے گھر کا واحد کفیل والد تھا جو دنیا چھوڑ چکا ہے مگری اس کے خاندان کی پریشانیاں اب بھی ویسے ہی ہیں پولیس اہلکاروں کے مطابق ارسلان کی گرفتاری تک یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔مجھے رات بھر ارسلان کی فیملی کیطرف سے کالز آتی رہی مگر میں شرمندہ ہوں کہ اس فیملی کی مدد کو نہیں پہنچ سکا اللہ کریم اس فیملی کی حفاظت فرمائے آمین


https://twitter.com/x/status/1776900239309324486
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Mohsin Naqvi —— Murdari kay … ilegitimate child sey shuro honay wala yeh Qisa —- Ab Gashti Farari kay waqt apni intiha ho Cho raha hai —— Beghairat Awam pehlay bhi khamosh thi aur aaj bhi hai 🤐 🤷‍♂️

 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Lanat GIF by Chiragh Baloch
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Nani ko chull hay, awam ko abb in police ko khud he theek karna ho ga, Hakoomat ka koi intrest nehain hay.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کالا شاہ کنجر مثلئ میراثی چوڑا زانی شرابی حرامی ایک گشتی کی ناجائز اولاد ہے یہ کالیا کنجر اپنئ بے بے کا چکلا سمجھ کر چلا رہا ہے قصور اس گشتی کے بچے بدصورت کالی سنڈی کا نہیں اسکی بے بے کے چکلے کا غلیظ ناپاک خون بول رہا ہے