ایجنسیز کا ٹاؤٹ وکیل رضوان عباسی

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ایجنسیز کا ٹاؤٹ وکیل رضوان عباسی بطور پراسیکیوٹر سرکاری خزانے سے کروڑوں روپے لے رہا ہے اور دوسری طرف ایجنسیز کی جانب سے بنائے گئے گھٹیا عدت کیس میں خاور مانیکا کا بھی وکیل ہے اور اب اپیل کے دوران مسلسل غیرحاضر ہے

یہی شخص شہباز گل، اعظم سواتی اور عمران خان پر ایجنسیز کے بنوائے گئے تمام کیسز میں سرکارئ وکیل تھا

ایجنسیز کے اشاروں پر ناچنے والے اور ایسے گھٹیا کیسز کرنے والے یہ ٹاؤٹ وکالت کے شعبے پر ایک سیاہ دھبہ ہیں

Source

GKtIzRBXIAAAmYH
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ٹاؤٹ کو آسان اردو میں دلا اور بھڑوا یعنی کنجر کہا جاتا ہے