مجھے رانا ثناء پر ترس آتا ہے،اسے محسن نقوی نے فارم 47 پر جیتنے نہیں دیا،شیر

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Malick is a total retard.
When he doesn't get a mirch masala answer, immediately changes topic.
Blame shifts to govt or military immediately changes topic. All these aholes are still excited that PTI is down cos it lets them keep their jobs and network and contacts etc.


 

xshadow

Minister (2k+ posts)
رانا ثنا جیسا انسان اگر چاہے تو دشمنی نکالنے کے لیے اہل بوٹ پر خود حملے کروا کر الزام پی ٹی آئی پر ڈال دے۔
مزے کی بات یہ ہے کہ محسن نقوی کو پتا ہے کہ رانا ثناء اس حد تک جاسکتا ہے مگر کیونکہ نو مئی بری طرح پٹنے کے بعد قوم بوٹ کو کوئی اور بہانہ چاہییے۔ اسی لیے محسن نقوی کو کوئی اعتراض بھی نہیں ہوگا اگر رانا ثنا اپنا غصہ نکالنے کے لیے اس پر کوئی حملہ کروا دے۔

مقصد کیونکہ عوام کو اقتدار سے دور رکھنا ہے اسی لیے انکی آپس کی لڑائیوں کا نزلہ بھی عوام پر ہی نکالا جائیگا۔

بلکہ اسطرح کی خبریں نکلوانے کا مقصد بھی یہی ہے کہ عوام صرف تماشائی بن کر دیکھتی رہے ان کی آنیا جانیا۔ اور یہ اسی طرح سمیع اللہ سے کلیم اللہ کرتے رہیں۔