عمران خان کی واپسی کا سفر شروع ہوگیا ہے۔مظہر عباس

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"عمران خان کی واپسی کا سفر شروع ہوگیا ہے، وہ فوج کے خلاف کم سے کم بولیں گے اور وہ ماضی کی طرح صرف زرداری اور شریف خاندان کو تنقید کا نشانہ بنائیں گے"۔ مظہر عباس
https://twitter.com/x/status/1776639889603215778
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
cartoon-network-szwgbs168qyqxzb1.gif
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
"عمران خان کی واپسی کا سفر شروع ہوگیا ہے، وہ فوج کے خلاف کم سے کم بولیں گے اور وہ ماضی کی طرح صرف زرداری اور شریف خاندان کو تنقید کا نشانہ بنائیں گے"۔ مظہر عباس
https://twitter.com/x/status/1776639889603215778

اسکے اس بیان کی گونج بھی نہیں تھمی تھی کہ خان نے براہِ راست عاصم وہسکی پہ بمباری شروع کر دی۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اسکے اس بیان کی گونج بھی نہیں تھمی تھی کہ خان نے براہِ راست عاصم وہسکی پہ بمباری شروع کر دی۔
آرمی چیف پر کیا کہہ کر بمباری کی ؟ کوئی اخبار کی خبر تو دکھا دیں یا آپ کو خواب آیا ہے - تازہ بیان یہ ہے جن سے مسلہ تھا وہ جا چکے حافظ سے کوئی مسلہ نہیں ملنے کو تیار ہوں -باجوہ کا کہا جس سے مسلہ تھا حالانکے باجوہ نے تو صرف حکومت ختم کی— تحریک انصاف کی اینٹ سے اینٹ نو مئی کے بھد حافظ نے بجائی جیل میں اسی نے ڈالا اور تین سزائیں سنائیں - الیکشن بھی اسی نے رگ کئے - حافظ کے مقابلے میں باجوہ تو اب خان کو فرشتہ لگنا چاہئے پر کیا کریں جیل سے بھی نکلنا ہے اور اگلی حکومت بھی بنانی ہے -