برطانوی عدالت نے متنازع یوٹیوبر عادل راجہ پر 10 ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ عائد ک

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
برطانوی عدالت نے متنازع یوٹیوبر عادل راجہ پر 10 ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کر دیا۔

Adil-raja-1-768x461.jpg

متنازع یوٹیوبر عادل راجہ برطانوی عدالت میں بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کے خلاف ہتک عزت کیس میں اپیلیں ہار گیا۔

عادل راجہ اپنے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست میں ناکام رہا۔

برطانوی عدالت کی جانب سے حکم دیا گیا کہ عادل راجہ درخواست گزار کو درخواستوں ، حکم امتناع اور سیکیورٹی اخراجات کی مد میں ادائیگی کرے۔

عدالت کے مطابق عادل راجہ نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ راشد نصیر کی ایکس، فیس بک اور یوٹیوب سمیت 9 پبلیکشنز میں ہتک کی۔

برطانوی ہائی کورٹ کے جج نے متنازع یو ٹیوبر کی تمام درخواستیں مسترد کردیں۔

ڈپٹی ہائیکورٹ جج رچرڈ اسپیرمین نے حکم دیا کہ عادل راجہ درخواست گزار کو 5 ہزار پاؤنڈ کی ادائیگی کریں جبکہ عدالت نے جرمانے کی ادائیگی کیلئے 17 اپریل 2024 تک کا وقت دے دیا۔

اچھا ہے جھوٹوں کو سزا ملنی چاہئے، عاصم یزید کا کیس نہیں چل سکتا ان عدالتوں میں جو صبح شام ورد کرتا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں؟؟
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Mochi
Adil Raja nay Nawaz, Zardari aur Topi walon ki tarah chori nahi ki, aur na hi us nay awaam ka paisaa khaya.
Samjha bay Mochi.
Chall nikall....
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

یار ہندو اتنا تھوڑا جرمانہ تو تم اور تمہارے ساتھی پنڈت گاؤ موت کے دو دو پیگ لگا کر راجے کی ویڈیو دیکھ کر پورا کر دو گے
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
جو بھی بیغیرت جرنیلوں کے خلاف بولے وہ پی ٹی آئی کا ہوتا ہے؟؟؟ اس کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں تھا، لیکن اگر وہ جرنیلوں کو گالیاں دے تو پی ٹی آئی کیسے روکے اس کو؟؟؟

نقصان تو اتنا ہوا کہ جعلی فارم ۴۷ بنا کر جیت نہیں سکا عاصم یزید
Hey kiddo don't try to become over smart. 🙂

Stop Motion No GIF by Mouse

Cockroach Raja has maintained constant communication with PTI overseas. This is a widely known fact. Cockroach Raja has been spreading fake propaganda against state institutions from a long time. The institutions were pretty much concerned about this. But since it aligned with the PTI agenda, they never distanced PTI from him. With PTI force now pretty much crushed and their leaders incarcerated following the 9 May vandalism, PTI has begun to disassociate themselves from him.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Hey kiddo don't try to become over smart. 🙂

Stop Motion No GIF by Mouse

Cockroach @RajaRawal111 has maintained constant communication with PTI overseas. This is a widely known fact. Cockroach @RajaRawal111 has been spreading fake propaganda against state institutions from a long time. The institutions were pretty much concerned about this. But since it aligned with the PTI agenda, they never distanced PTI from him. With PTI force now pretty much crushed and their leaders incarcerated following the false flag 9 May operaton, PTI has begun to disassociate themselves from him.
Here I have fixed a couple of things on your post. 😁
Adam Levine Snl GIF by Saturday Night Live
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Hey kiddo don't try to become over smart. 🙂

Stop Motion No GIF by Mouse

Cockroach Raja has maintained constant communication with PTI overseas. This is a widely known fact. Cockroach Raja has been spreading fake propaganda against state institutions from a long time. The institutions were pretty much concerned about this. But since it aligned with the PTI agenda, they never distanced PTI from him. With PTI force now pretty much crushed and their leaders incarcerated following the 9 May vandalism, PTI has begun to disassociate themselves from him.

کوئی بھی پارٹی اپنے سپورٹرز کے اعمال کی جوابدہ نہیں ہوتی، صرف عہدے داروں کی جواب دہ ہوتی ہے

کون بیغیرت کہتا ہے کہ فارم ۴۷ سے بڑی کوئی غداری یا بدنامی کی ہے عادل راجہ نے؟؟؟
 
Citizen X

President (40k+ posts)
برطانوی عدالت نے متنازع یوٹیوبر عادل راجہ پر 10 ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کر دیا۔

Adil-raja-1-768x461.jpg

متنازع یوٹیوبر عادل راجہ برطانوی عدالت میں بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کے خلاف ہتک عزت کیس میں اپیلیں ہار گیا۔

عادل راجہ اپنے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست میں ناکام رہا۔

برطانوی عدالت کی جانب سے حکم دیا گیا کہ عادل راجہ درخواست گزار کو درخواستوں ، حکم امتناع اور سیکیورٹی اخراجات کی مد میں ادائیگی کرے۔

عدالت کے مطابق عادل راجہ نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ راشد نصیر کی ایکس، فیس بک اور یوٹیوب سمیت 9 پبلیکشنز میں ہتک کی۔

برطانوی ہائی کورٹ کے جج نے متنازع یو ٹیوبر کی تمام درخواستیں مسترد کردیں۔

ڈپٹی ہائیکورٹ جج رچرڈ اسپیرمین نے حکم دیا کہ عادل راجہ درخواست گزار کو 5 ہزار پاؤنڈ کی ادائیگی کریں جبکہ عدالت نے جرمانے کی ادائیگی کیلئے 17 اپریل 2024 تک کا وقت دے دیا۔

Lakh Di Laanat Tum Jhootay Jiyalay Patwariyon per! Dhuuuur Fiteh mou

I've given Adil Raja your address, now get ready to be sued by him. 🤣 😁
Abb tayra kiya hoga kaliya 😜 😂

https://twitter.com/x/status/1779641276209455384
 
Last edited: