ظالم انتہائی قابل رحم ہے،اسکو احساس ہی نہیں کہ اسکی کتنی سخت پکڑہونیوالی ہے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"ظالم انتہائی قابل رحم ہے، اسکو احساس ہی نہیں کہ اسکی کتنی سخت پکڑ ہونیوالی ہے،مظلوم کی آہ عرش کو ہلادیتی ہے،چاہے مظلوم کافر ہی کیوں نہ ہوں، اللہ ظالم کے سجدوں کو رد کر دیتا ہے چاہے وہ تہجد گزار ہو"۔مولانا طارق جمیل

"حجاج بن یوسف ہر رات تہجد میں دس سپاروں کی تلاوت کیا کرت اتھا لیکن اسکے ظلم کی وجہ سے اللّہ نے عبرتناک موت سے دوچار کیا، ٹھٹھرتا رہا، پیٹ میں کیڑے پڑ گئے اور آنتیں باہر نکل آئیں"۔مولانا طارق جمیل

“ظالم انتہائی قابل رحم ہے، اسکو احساس ہی نہیں کہ اسکی کتنی سخت پکڑ ہونیوالی ہے، اللّہ ظالم کے سجدوں کو رد کر دیتا ہے، ہر رات تہجد میں دس سپارے تلاوت کرنیوالے حجاج بن یوسف کو اسکے ظلم کی وجہ سے اللّہ نے عبرتناک موت سے دوچار کیا، ٹھٹھرتا رہا، پیٹ میں کیڑے پڑ گئے اور آنتیں باہر نکل آئیں” مولانا طارق جمیل کی ظلم اور ظالم کے نظام پر فکر انگیز گفتگو سنیں
https://twitter.com/x/status/1778478774444593316