مجھے دھمکی دی گئی ہے کہ الیکشن چھوڑدو ورنہ عبادفاروق کو ماردینگے،شہزادفاروق

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
میاں شہزاد فاروق کا انکشاف

بھی مجھے دھمکی دی گئی ہے کہ الیکشن چھوڑ دو ورنہ تمہارے بھائی عباد فاروق کو مار دیا جائے گا میاں شہزاد فاروق


مجھے نہیں پتا تھا میرا بھائی زندہ ہے۔ ابھی مجھے کہا گیا کہ یہ الیکشن چھوڑ دوں نہیں تو تمھارے بھائی کو جان سے مار دے گے اور تمہاری بھی نسل ختم کردیں گے
https://twitter.com/x/status/1781978142808162801
 

cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
6e4kfhqrp7401.jpg

0i1xfcs5crz51.jpg