مفتی قوی سے سخت سوالات:دین کی غلط منظرکشی،کس حیثیت سے خود کو مفتی کہتے ہیں؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"آپ نے کہا کہ میں نے 3 درجن سے زائدنکاح کئے ہیں اس سے آپکی کیا مراد ہے؟

مفتی صاحب آپ دین کی غلط منظرکشی کررہے ہیں

مفتی عبدالقوی کس حیثیت سے اپنے آپ کو مفتی کہلواتے ہیں؟ آپ کس حیثیت سے خود کو عالم دین کہتے ہیں؟

چار سے زیادہ نکاح اور شراب کو حرام قرار نہ دینےپر مفتی قوی سے سخت سوالات
https://twitter.com/x/status/1784845190009700611
https://twitter.com/x/status/1784841615892160740
https://twitter.com/x/status/1784841624889024654