فوادچوہدری پی ٹی آئی میں پرانی تنخواہ پر نہیں کم تنخواہ پر کام کرینگے،حبیب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان اور فارم 47 والوں کے درمیان کوئی معنی خیز مذاکرات نہیں ہوسکتی اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ عمران خان کے مذاکرات والی باتیں بے بنیاد ہیں آج کی تاریخ تک کسی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، حبیب اکرم
https://twitter.com/x/status/1785747509454770684
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

چوہدری کی اس وقت جو حالت وِد آؤٹ پے بھی کام کر لے گا
زیادہ کڑکی ہوئی تو پاس سے پیسے دینے پر بھی راضی ہو جائیگا