شہزاد اکبر کے الزامات مسترد کرتے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بی بی میڈیا کے سامنے مسترد شسترد نہ کرو بلکہ لندن کی عدالت میں جا کر آن اوتھ جواب دو . سچائی خود بخود باہر آ جائے گی

اگلے کے پاس تمام الزامات کے دستا ویزی شواہد موجود ہیں اور اسکے وکلاء کی ٹیم نے تمام ثبوتوں کی بنفس نفیس سکروٹنی کرنے کے بعد یہ مقدمہ لندن کی کورٹ میں دائر کیا ہے . آ جاؤ میدان میں اب.... چلو شاباش
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ہوسکتا ہے الزامات ہی ہوں سچائی نا ہوں
لیکن جواب تو عدالت میں دو
اور اپنئ بے گنا ہی عدالت میں ثابت کرو
اور عدالت کو فیصلہ کرنے دو کہ کون سچا ہے کون جھوٹا ؟ پاکستان سٹائل بیان بازی سے کچھ نہیں ہونے والا عدالت میں بیان دو جو بھی دینا ہے
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The case by Shazam Akbar has nothing to do with foreign office.The matter is a strictly legal matter.Pakistan agencies should fight this case in British courts.The truth will come out when all facts are presented in front of the judges.Foreign office should focus on foreign relations.Pakistan is isolated now due to incompetent PDM2/Mistry Munir government.Appointing Munshi Dar a known money launderer as the foreign minister is a big blunder.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Shahzad Akbar nay case kiya hai, jawab nahi manga

بی بی میڈیا کے سامنے مسترد شسترد نہ کرو بلکہ لندن کی عدالت میں جا کر آن اوتھ جواب دو . سچائی خود بخود باہر آ جائے گی

اگلے کے پاس تمام الزامات کے دستا ویزی شواہد موجود ہیں اور اسکے وکلاء کی ٹیم نے تمام ثبوتوں کی بنفس نفیس سکروٹنی کرنے کے بعد یہ مقدمہ لندن کی کورٹ میں دائر کیا ہے . آ جاؤ میدان میں اب.... چلو شاباش
that means finally the generals have started feeling the heat. they may have already screwed up their retirement plans to settle in overseas heavens with that attack on the Barrister.
The case by Shazam Akbar has nothing to do with foreign office.The matter is a strictly legal matter.Pakistan agencies should fight this case in British courts.The truth will come out when all facts are presented in front of the judges.Foreign office should focus on foreign relations.Pakistan is isolated now due to incompetent PDM2/Mistry Munir government.Appointing Munshi Dar a known money launderer as the foreign minister is a big blunder.
LO KER LO GUL, HAFAZ, AURAT K PECHAY CHUP RAHA HAI !!! BAHIR NIKAL AUR COURT MAIN JAWAB DAY SALAY !!!
شہزاد اکبر کے الزامات مسترد کرتے ہیں،اپنے شہریوں کو نشانہ بنانا ہماری پالیسی نہیں،شہزاد اکبر کے الزامات بے بنیاد اور سیاسی ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

https://twitter.com/x/status/1785925973734457347

ویسے اس کتے کی اتنی حثیت نہیں تھی کہ اس کے لئے دفتر خارجہ کوئی بیان جاری کرتا -یہاں ایک سے ایک بھونکے لگا ہوا ہے - اب ہر ایک پر وضاحتیں دینے لگیں گے -- اگر ان کے خلاف کوئی قانونی کروائی کرو تو یہ عدالت میں اپنے آپ کو پاغل ثابت کرنے لگتے ہیں


جیسے ان کے معبود عرف عمران خان کے آج سے آٹھ سال پہلے ثاقب نثار کی عدالت میں اپنے آپ کو ڈیمنشیا کا مریض ہونے کا ھلفنامہ دے کر اپنی جان چھڑائی - کیوں کہ اکرم شیخ اس کا پیچھا نہیں چھوڑ رہا تھا

اخباری ثبوت چاہیے اس بات کا کسی عمرانی جاہل کو ؟؟
یہ ھلفنامہ ابھی بھی عدالتی ریکارڈ کا حصہ ہے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہوسکتا ہے الزامات ہی ہوں سچائی نا ہوں
لیکن جواب تو عدالت میں دو
اور اپنئ بے گنا ہی عدالت میں ثابت کرو
اور عدالت کو فیصلہ کرنے دو کہ کون سچا ہے کون جھوٹا ؟ پاکستان سٹائل بیان بازی سے کچھ نہیں ہونے والا عدالت میں بیان دو جو بھی دینا ہے
Agree with you Rana Jee.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Shahzad Akbar is 100% right as everything is crystal clear about what transpired in the past 2 years by the fascist corrupt PMLUN and the 2 army general pigs, Bajwa & Asim.