Asif Zardari will enjoy state funerals?

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
خبریں ہیں کے زرداری کی طبیعت نا ساز ہے- انکو بہت غم غصہ ہے کے کراچی کے کھلے عام گاڑیوں اور موبائل کے لوٹ مار کہاں جاتا ہے ؟
انکو حصہ کیوں نہیں مل رہا ہے؟
رینجر اور پولیس سے اظہار اے برہمی
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
After Quid e Azam , Liaqat Ali , Nurul Amin and Zia ul Haq enjoyed state funerals.
Do you believe
Asif Zardari will be the next?
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
After Quid e Azam , Liaqat Ali , Nurul Amin and Zia ul Haq enjoyed state funerals.
Do you believe
Asif Zardari will be the next?


جیسی قوم ویسے مقدر

انیس! ویسے یہ خنزیر ابھی مرنے والا نہیں
مائی پریزنٹ کلینیکل اسیسمینٹ........ کووڈ بی ادروائز
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)


جیسی قوم ویسے مقدر

انیس! ویسے یہ خنزیر ابھی مرنے والا نہیں
مائی پریزنٹ کلینیکل اسیسمینٹ........ کووڈ بی ادروائز
اگر جنت کے دروغہ کی سیٹ کنفرم ہو گئی تو چلا جائے گا؟
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اگر جنت کے دروغہ کی سیٹ کنفرم ہو گئی تو چلا جائے گا؟

جنت کے برابر میں بائیں ہاتھ والا دروغہ اسے اسکے شایان شان سروس پرووائڈ کرنے کے لیے زیادہ بے چین ہے...... فل پروٹوکول کے ساتھ
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
خبریں ہیں کے زرداری کی طبیعت نا ساز ہے- انکو بہت غم غصہ ہے کے کراچی کے کھلے عام گاڑیوں اور موبائل کے لوٹ مار کہاں جاتا ہے ؟
انکو حصہ کیوں نہیں مل رہا ہے؟
رینجر اور پولیس سے اظہار اے برہمی
itna baeghaerutt hae orr buchae bhee subh maloom hae laikin phirr bhee jhootee zindagee kaesae guzaartae hein very confusing 🫣 😱