اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسد طور کے خلاف مقدمہ خارج کرنیکا حکم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اہم ، صحافی اسد علی طور پر پیکا کی دفعات کے تحت 26 فروری کو ایف آئی اے کی جانب سے درج ہونے والا مقدمہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے خارج کرنے کا حکم دے دیا

عدالت نے مقدمہ اخراج کی اسد طور کی درخواست منظور کر لی
https://twitter.com/x/status/1787499900474626351
ایف آئی اے نے اسد طور کے خلاف ایف آئی آر میں جہاں اور بہت کچھ الزامات لکھے وہاں حیران کن یہ بھی لکھا مارا ہے کہ اسد طور
" glorifying anti state activities through his social media accounts "
مطلب جو کچھ سامنے آتا ہے سب ایف آئی آر میں لکھ دیں

اسد طور اس ایف آئی آر کی وجہ سے کئی ہفتوں تک پولیس کی حراست میں رہے۔

اس موقع پر اسد طور نے آواز اٹھانیوالے صحافیوں ک شکریہ ادا بھی کیا
https://twitter.com/x/status/1787512086131884183
https://twitter.com/x/status/1762463334211662203
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Imagine the torture a sitting senator Azam Swati faced under similar charges.
Allah in haramkhoroon zalimoon ko is dunya main nishaan - e - ibrat banaa.