رؤف حسن کا ڈی جی آئی ایس پی آر کو تفصیلی جواب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عوامی حمایت اُس کیساتھ جو اڈیالہ میں بیٹھا ہے، اپنی جماعتوں کو کہیں 2 ہزار بندہ اکٹھا کریں، ہم 2 لاکھ اکٹھا کریں گے، دیکھتے ہیں کس کے ساتھ پبلک سپورٹ ہے،تحریک انصاف کا چیلنج۔
https://twitter.com/x/status/1787826136950436146 https://twitter.com/x/status/1787815291356868889
جوڈیشل کمیشن بنائیں ہم تو چاہتے ہیں کمشن بنے، کمشن 8 فروری کے الیکشن، عمران خان حملہ، آڈیو لیکس، جبری طلاقوں اور 9 مئی واقعہ پر بنے۔۔۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل۔۔

کمیشن ضرور بنائیں، کمیشن 2014 بیشک تحقیق کرے، مگر وہ کمیشن پھر سائفر، رجیم چینج، عمران خان پر قاتلانہ حملہ، 8 فروری کو جو اسٹیبلشمنٹ نے مینڈیٹ چوری کیا اس کی تحقیقات کرے گا۔ آئیں بنائی کمیشن ہم ساتھ ہیں

یہ کس خوف میں مبتلا ہے کہ انہیں پی ٹی آئی ان کو دہشت گرد جماعت نظر آرہی ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ طبقہ ملک پر قابض ہے اور ان کا قبضہ ختم ہورہا ہے، ترجمان پی ٹی آئی

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں،خطرہ اس چیز کو ہوتا ہے جو موجود ہو،جمہوریت موجود ہی نہیں،سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی روف حسن

جب جرم اور مجرم کو چھپانا ہوتا ہے تو شواہد مٹا دیئے جاتے ہیں، رؤف حسن

میں دیکھنا چاہوں گا وہ مناظر جو کیمرے کے آنکھ نے محفوظ کئے، میں عمران خان کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیجز دیکھنا چاہتا ہوں، ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن

پی ٹی آئی انتشار نہیں پھیلا رہی، یہ ٹولہ جو ہمیں الزامات لگارہے ہیں یہی انتشار پھیلا رہے ہیں، روف حسن

ملک بھر اس وقت ایک طبقہ قابض ہے اور اسٹیبلشمنٹ اس کا حصہ ہے ان کو خوف ہے کہ ملک آزاد ہوگا تو ان کے کرتوت باہر آجائیں گے. ہم کہیں نہیں جارہے ہم یہیں ہے ،رووف حسن

الزام تراشی سے کوئی مجرم ملزم نہیں ہوتا اور کوئی ملزم مجرم نہیں بن جاتا، ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن کا فوجی ترجمان پر ردعمل

کہا گیا کہ 7 فی صد لوگوں نے ووٹ دیا،یہ غلط بیانی ہے،یہ ایک ہزار لوگ جمع کرینگے میں ایک لاکھ لوگ جمع کرونگا؛ رؤف حسن

میں وہ سی سی ٹی وی فوٹیجز دیکھنا چاہوں گا جو جناح ہاوس کی ہیں، جو ہائیکورٹ کی ہیں، کیوں وہ سی سی ٹی وی فوٹیج چھپائیں گی، روف حسن
https://twitter.com/x/status/1787828649619587296

https://twitter.com/x/status/1787871931829538864
https://twitter.com/x/status/1787886561377280431
https://twitter.com/x/status/1787901935548293179
https://twitter.com/x/status/1787880407486103856
https://twitter.com/x/status/1787921787927310355
 
Last edited by a moderator:

Kam

Minister (2k+ posts)
Salaries starting from 50,000 and reaching to a level of half million, free food, free accomodation, free medical and medicines, almost free education for children, almost free travel, millions in gratuity, pensions more than basic income of a tax payer, plots one fourth the cost of tax payer, free uniforms from socks are competing with the people who only believe in justice and stood with the truth and are working individually for justice.
I can guarantee to DG ISPR, you will be the looser. Army today is standing with lies.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
GM91f5pX0AEchUL
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ترانوے ہزار پتلونیں اتروا کر انڈیا سے مار کھانے ننگا ہوکر ہتھیار پھینک کر انڈیا سے زلت ناک شکست کھانے اور جنگی قیدی بننے اور اپنی جان بچانے کے لئے ملک توڑنے کی فلمیں موجود ہیں ججز اور ساتھی جرنیلوں اور سیاست دانوں کے بیڈ روم کی فلمیں موجود ہیں ہر جنگ میں انڈیا سے ہارنے مار کھانے کی فلمیں موجود ہیں بس غائب ہیں تو نو مئی کے فالس فلیگ والی حرام زدگی اور مایکی کی فلمیں غائب ہیں
کیا عوام پھدو ہے جاہل ہے ؟
 

Waqar1988

Senator (1k+ posts)
i have started to ignore what these press releases by military wing because i know they live in a la la land
 
  • Like
Reactions: Kam

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Aaj tak aik jung nahi jeet sakay siraf nihattay logoon per zulm o jabar kar saktay hain baygherat darpook souwar kay bachay.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
نور جہاں کے پتر ریٹائرمنٹ کے بعد کہاں گمنام ہوجاتے ہیں ایک جوڈیشل کمیشن اس پر بھی بننا چاہیئے
نور جہاں کے پتر تو بیچارے شہید ہوگئے تھے پینسٹھ اور اکہتر میں
اب تو دیپیکا پڈو کون کے پتر ہیں
ججز
اور لوگوں کے بیڈ روم میں فلمیں بنا نے والے پورن پروڈیوسر
 

CAPTAIN SOLO

MPA (400+ posts)
The reaction from the military and their hurriedly arranged press conference underscores their apprehension. It's intriguing how those wielding power often reveal their vulnerabilities in moments of perceived threat. This episode highlights the delicate interplay between political forces and military influence in Pakistan's evolving landscape. The echoes of this incident ripple across broader questions of governance and democratic stability. It's as if they were caught with their pants down, hastily wrapping themselves in excuses like a child with a security blanket.