پاکستانی فوج اپنے آپ کو ایلیٹ کلاس سمجھتی ہے اور آپ سب سے غلیظ کلاس

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو بارہا کہا ہے کہ فوجی اداروں کا انکے کاروباروں کا بائیکاٹ کریں۔ دیکھیں کتنے غرور سے یہ کہہ رہا ہے کہ لوگ ہماری سوسائیٹیز میں رہتے ہیں۔ ہمارے تعلیمی اداروں میں پڑھتے ہیں۔ ہمارے ہسپتالوں میں علاج کرواتے ہیں۔پاکستانیو! ان کا غرور توڑ دو !!!!! بائیکاٹ کرو ان کی ہر ہر چیز کا!!!!
https://twitter.com/x/status/1787794725639991349
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
گو کہ یہ ایک انتہائی مؤثر،، اور بیک وقت انتہائی پر امن احتجاج ثابت ہو سکتا ہے،، لیکن
میں ذاتی طور پر پاکستانی عوام سے مایوس ہو چکا ہوں،،اور اکثر سوچتا ہوں کہ
کسی اور ملک میں جانا تو شاید انتہائی مشکل ہو، بس بارڈر کراس کرکے
مقبوضہ کشمیر ہی چلا جاؤں اور بھارت کی شہریّت لے لوں، مجھے یقین ہے کہ
یہاں سے حالات کسی درجے ضرور بہتر ہونگے
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Awaam ko inn tatt punjiyoon ko sabaq sikhanaa hou ga. TUMARAEY BAAP KE IDAAREY NAHIN HAIN BALKEY TAX PAYER KE HOON PASEENEY SE BANAEY GAEY IDAAREY HAIN YEH SAB.