ایک معصومانہ سوال: غیر سیاسی عسکری ادارے کا ووٹ کاؤنٹ سے کیا تعلّق ہے؟

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ایک معصومانہ سوال:

غیر سیاسی عسکری ادارے کا ووٹ کاؤنٹ سے کیا تعلّق ہے؟ یہ تو ان کی ذمے داری ہے ہی نہیں

GM_HsGwWwAAH4xz
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
اب یہ بھڑوے کھل کر سامنے آ گئے ہیں قوم کو دیر سے پتہ چلا کہ پاکستان کا اصل دشمن کون ہے
مرحوم والد نے کئی دھائی پہلے پاکستانی فوج کو غلیظ گالیاں دی تھیں، ،حالانکہ اُنکے والد،، اور
میرے دادا انڈین برٹش آرمی میں خود ملازمت کرکے 1962 میں ریٹائر ہو چکے تھے، اور
جنگ عظیم اول، اور دوئم دونوں لڑ چکے تھے
، والد کی نفرت کی وجہ اُس وقت کے کمپنی ہیڈ جنرل ایوب خان کی حرکتیں تھیں
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
پھوجی جرنیل مُردہ باد۔۔

ایک لحاظ سے امریکہ کا بھی کریڈٹ بنتا ہے کہ اُس نے اپنے پالتو پھوجی کتوں کے ذریعے عمران خان کی حکومت گرا کر اِن کتوں کو مکمل ننگا کردیا

ورنہ عام آدمی کو کبھی پتا نہیں چلتا کہ اِس مُلک میں اصل حرامی پن کِس نے مچایا ہوا ہے