أحمد شریف چودہری ڈی جی آئی ایس پی آر کون ہیں ؟
احمد شریف، سلطان محمود شریف کے بیٹے ہیں جن پر اقوام متحدہ نے اس لئے پابندیاں لگائی ہوئی تھیں کہ وہ ایک انتشار پسند انسان تھے اور دہشت گرد تنظیموں سے تعلق رکھتے تھے
سلطان شریف نے اپنی کتاب میں لکھا کہ ہمیں جنات کی مدد سے بجلی پیدا کرنی چاہیے اور پوری دنیا کی بجلی کے مسائل جنات کے زریعے حل کرنے چاہیں
ہمیں نہیں پتا کہ احمد شریف بھی اپنے باپ کی طرح حواس باختہ، انتشاری یا غیر معقول انسان ہیں لیکن ہمیں ایسے انسان کو اتنے بڑا عہدہ نہیں دینا چاہیے جس سے دنیا اُن پر بھی سوال اُٹھاۓ
احمد نورانی