عمران خان اور بشری بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی، جج کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی
اہم: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت جج شارخ ارجمند کی عدم موجودگی کے باعث بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی.
جج شارخ ارجمند نے 30 اپریل کی سماعت میں خاور مانیکا کی طرف سے اٹھایا گیا اعتراض مسترد کرتے ہوئے آج حتمی طور پر دلائل طلب کر رکھے تھے لیکن آج خود ہی چھٹی کر گئے
جج صاحب نے 30 اپریل کو کہا تھا کہ اگر خاورمانیکا کےو کیل نے دلائل نہ دئیے تو حتمی فیصلہ سنادیں گے لیکن خود ہی نہ آئے
بشریٰ بی بی اور عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ اور عثمان ریاض گل خالی ہاتھ واپس