پولیس نے جی پی او چوک کا کنٹرول سنبھال لیا،، وکلا منشتر،،، پولیس کی مزید نفری طلب کر لی گئی
لاہورہائیکورٹ کےاندرصورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے،ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران
وکلا کو منتشر کرنے کیلئے شیل فائر کئےگئے،ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران
پولیس کی بھاری نفری ہائیکورٹ کےاطراف موجود ہے ،ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران
ہم دوبارہ آئیں گے، اکٹھے ہوکر آئیں گے، چیف جسٹس ہائیکورٹ کو پیغام دیتے ہیں کہ ہمیں دیوار سے نہیں لگا سکیں گے
ہماری باری آچکی، ہم نے دیکھ لیا،، اب باری انکی آئے گی جب پولیس انکو بالوں سے گھسیٹ کر گاڑیوں میں ڈالے گی تو انہیں ( ججز ) وکلاء یاد آئیں گے،، ممبر پنجاب بار کونسل رانا آصف
مریم نواز کا پولیس کے ذریعے وکلاء پر تشدد ،وکلا کا امتحان شروع ،وکلا سے سے خواجہ سراء بہادر اور دلیر نکلے ،بہتر ہے وکلاء اب بلیک چوڑیاں بھی اپنے ڈریس کا حصہ بنا لیں۔صدیق جان