نو مئی کا سب سے پہلا واقعہ عمران خان کی ہائی کورٹ سے ناجائز گرفتاری تھی

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
آیئے ایک مخصوص عسکری جماعت، جس کے اندر سیاست کا کیڑا ہے، کے پلان پر روشنی ڈالتے ہیں. یہ وہ پلان ہے جس کے تحت یونیفارم والوں نے ایک سیاسی جماعت کو ختم کرنے کی چال چلی-

- نو مئی کے دن جو سب سے پہلا واقعہ پیش آیا تھا وہ عمران خان کو ہائی کورٹ کے احاطے سے رینجرز کے ہاتھوں اغواء کرنا تھا. سب کچھ یہاں سے شروع ہوا تھا اور اس واقعے کے بارے میں عسکری جماعت کبھی بھی نہیں بولی. شاید اسی لئے کے ان کا نو مئی والا چورن نہیں بکتا.

عسکری جماعت کی طرف سے خصوصی ہدایات کے مطابق عمران خان کا گریبان کھینچتے وقت کی ویڈیو پورے میڈیا میں چلوائی گئی

پی ٹی آئی کے سپورٹر نے جب یہ مناظر دیکھے تو اپنے لیڈر کے ساتھ ہوتے ظلم کے خلاف گھروں سے باہر نکل آئے

عسکری جماعت نے اپنے لوگ سادہ بھیس میں پی ٹی آئی سپورٹروں کے اس پاس اتارنا شروع کر دئیے جو کراوڈ میں گھل مل گئے. یہ وہ انتشاری ٹولہ تھا جو عام\شہریوں کو تنصیبات پر حملے کرنے کے لئے اکساتا رہا.

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سینئر پارٹی عہدیداران نے پر امن رہنے کی ہدایات جاری کیں.


لیکن پھر عدالت نے عمران خان کے اغواء نما گرفتاری کو نا جائز قرار دے دیا. جو واقعہ شروع ہی ایک ناجائز کام سے ہوا تھا، اس دن کو عسکری جماعت اپنی چھاتیاں پیٹنے پر بضد کیوں ہے؟
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
When I see this video and the video where all PM hit by establishment either capturing them or trying to kill them. I feel Ashamed. So far establishment not want to learn and keep pressing common people.
 

CAPTAIN SOLO

MPA (400+ posts)
so the army works on a chain of command basis....

the punishment should be netted out to everyone above those punks including the punks
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے پہلے فوج کو اس غیر قانونی اقدام پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے جس نے 9 مئی کے احتجاج کو جنم دیا۔ اور ڈی جی رینجرز کو سزا دیں۔


GNCfHxHWUAAfkYu