نو مئی کے منصوبہ سازوں کےساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا:فوجی قیادت کا پیغام

battery low

Minister (2k+ posts)
9 مئی کے اصل مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ مستقبل میں کوئی بھی ہمارے ہیروز کی یادگاروں اور ہمارے اتحاد کی علامتوں کی بے حرمتی کرنے کی جرات نہ کرے، فوجی قیادت کی 9 مئی کی شدید مذمت۔۔!!

9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور کرنے والوں کے ساتھ نہ تو کوئی سمجھوتہ ہو سکتا ہے، نہ ہی انہیں قانون کی دھجیاں اڑانے کی اجازت دی جائے گی، فوجی قیادت کا واضح پیغام۔۔!!

9 مئی کو پاکستان کی مسلح افواج نے انتہائی تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تخریب کاروں اور ان کے سرغنوں کے ساتھ ساتھ ان کے منصوبہ سازوں کی گھنائونی سازش کو ناکام بنا دیا، فوجی قیادت کا پیغام۔۔!!

9 مئی کے سیاہ دن کو سیاسی طور پر محرک اور برین واشڈ شرپسندوں نے بغاوت کی اور جان بوجھ کر اداروں کے خلاف تشدد کا سہارا لیا، ریاست کی مقدس علامتوں اور قومی ورثے سے تعلق رکھنے والے مقامات پر توڑ پھوڑ کی، مقصد ملک میں خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، فوجی قیادت

مسلح افواج کا پاکستانی عوام کے ساتھ بہت خاص رشتہ ہے، فوجی قیادت

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی (یومِ سیاہ) پر افواج پاکستان کا مؤقف بالکل واضح ہے۔ پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس سانحہ 9 مئی (یومِ سیاہ) پر ہونے والی مجرمانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

ترجمان کے مطابق ہماری قومی تاریخ کے اس سیاہ دن، سیاسی طور پر محرک اور برین واشڈ شرپسندوں نے ایک بغاوت کی اور جان بوجھ کر ریاستی اداروں کے خلاف تشدد کا سہارا لیا۔ ان شرپسندعناصر نے جان بوجھ کر ریاست کی مقدس علامتوں اور قومی ورثے سے تعلق رکھنے والے مقامات کی توڑ پھوڑ کی، جس کا مقصد ملک میں خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی۔

آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے انتہائی تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تخریب کاروں اور ان کے سرغنوں کے ساتھ ساتھ ان کے منصوبہ سازوں کی گھناؤنی سازش کو ناکام بنا دیا۔ ان شر پسند عناصر کا بنیادی مقصد افراتفری پھیلا کر عوام اور مسلح افواج کے درمیان تصادم کو ہوا دے کر پاکستان کو غیر مستحکم کرنا تھا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق قومی ہم آہنگی اور استحکام کو نقصان پہنچانے میں ناکام ہونے کے بعد، اس سازش کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور پرتشدد کارروائیاں کرنے والوں نے مسلح افواج اور ریاست کے خلاف نفرت کی ایک مذموم مہم شروع کی۔ ان شرپسند عناصر نے بیانیہ کو توڑ مروڑ کر شرمناک طریقے سے خود کو بری الذمہ قرار دینے اور الزام ریاستی اداروں پر ڈالنے کی بھی کوشش کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق انہی وجوہات کی بنا پر 9 مئی کے سانحہ کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور کرنے والوں کے ساتھ نہ تو کوئی سمجھوتا ہو سکتا ہے اور نہ ہی انہیں قانون کی دھجیاں اڑانے کی اجازت دی جائے گی۔ 9 مئی کے اصل مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ مستقبل میں کوئی بھی ہمارے ہیروز کی یادوں اور ہمارے اتحاد کی علامتوں کو اسی طرح کے غلط طرز عمل کے ذریعے بے حرمتی کرنے کی جرات نہ کرے۔

ترجمان کے مطابق آج کے دن پاکستان کی مسلح افواج پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا دفاع کرنے اور پاکستان کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے اپنے عزم کی تجدید کرتی ہیں۔ ہمارے شہدا اور ان کے خاندان پاکستان کا فخر ہیں ۔ پاکستان کی مسلح افواج اپنے وقار اور عزت کو ہر قیمت پر برقرار رکھنے کا عہد کرتی ہیں ۔ پاکستان کی مسلح افواج کا پاکستانی عوام کے ساتھ بہت خاص رشتہ ہے۔ آئیے آج پاکستان کو کمزور کرنے کی سازشوں کی پرزور مذمت کرنے اور اپنے پیارے ملک کی خوشحالی اور استحکام کے لیے مل کر کام کریں ۔

Source
https://twitter.com/x/status/1788473623457538322 https://twitter.com/x/status/1788558568267894866
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ جاہل جرنیل ہر وقت ہمارے شہید ہمارے شیہد کی گردان کرکے عوام اور فوج کے درمیان اتنی بڑی اور اتنی گہری خلیج قائم کر رہے ہیں کہ ان دو الفاظ کی ری پرکشنز کا انکو اندازہ ہی نہیں ہیں کہ یہ کیا بکواس کر رہے ہیں
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
439254014_990494436425152_2292264495432858089_n.jpg
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
9 مئی کے اصل مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ مستقبل میں کوئی بھی ہمارے ہیروز کی یادگاروں اور ہمارے اتحاد کی علامتوں کی بے حرمتی کرنے کی جرات نہ کرے، فوجی قیادت کی 9 مئی کی شدید مذمت۔۔!!

9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور کرنے والوں کے ساتھ نہ تو کوئی سمجھوتہ ہو سکتا ہے، نہ ہی انہیں قانون کی دھجیاں اڑانے کی اجازت دی جائے گی، فوجی قیادت کا واضح پیغام۔۔!!

9 مئی کو پاکستان کی مسلح افواج نے انتہائی تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تخریب کاروں اور ان کے سرغنوں کے ساتھ ساتھ ان کے منصوبہ سازوں کی گھنائونی سازش کو ناکام بنا دیا، فوجی قیادت کا پیغام۔۔!!

9 مئی کے سیاہ دن کو سیاسی طور پر محرک اور برین واشڈ شرپسندوں نے بغاوت کی اور جان بوجھ کر اداروں کے خلاف تشدد کا سہارا لیا، ریاست کی مقدس علامتوں اور قومی ورثے سے تعلق رکھنے والے مقامات پر توڑ پھوڑ کی، مقصد ملک میں خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، فوجی قیادت

مسلح افواج کا پاکستانی عوام کے ساتھ بہت خاص رشتہ ہے، فوجی قیادت

Chull bc duffer shtfkup iblees
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
مئی9 کو جو کچھ ہوا وہ مئی 9 سے پہلے ہونے والی ریاستی دہشت گردی سے نظریں ہٹانے کے لیئے کیا گیا۔اسی ایڈے بھولے نئیں
 
Kam

Minister (2k+ posts)
The corruption of generals especially that of fake syed is being protected by false flag operations, fake slogans and false ego.
In any case, it does not matter. People have all the time in the world.
Only army is loosing. Army respect is @5% from all legitimate surveys. Fake syed will get its pension and benefits, only army will lose.
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
If the courts are independant then PTI does not need to talk with napak fauj generals. Asim Khinzeer and Co and are the biggest traitors of Paksitan and should be hanged in public.
 
  • Like
Reactions: Kam

Waqar1988

Senator (1k+ posts)
9 may 9 may laga rakha tha aaj 9 may hai kissi ne bc moun nahi lagaya inke beyaniye ko. 5-10 school ki tasweerain laga kar bara teer mara usme main naarau khan ke hain 😂
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
We won’t believe until you put those from inside the army behind bars too, there was inside help no doubt

کھوتا بریانی کا اثر 😂😂😂

ان سائیڈ مدد دینے والے آئی جی پنجاب کو عاصم یزید نے تمغہ نومئی اور محسن نقوی کو وزیر اور پی سی بی چئیرمین بنا دیا ہے

لیکن کھوتا بریانی کھانے والے اندھوں کو نظر نہیں آئے گا

😂😂😂
 
Waqar1988

Senator (1k+ posts)
کھوتا بریانی کا اثر 😂😂😂

ان سائیڈ مدد دینے والے آئی جی پنجاب کو عاصم یزید نے تمغہ نومئی اور محسن نقوی کو وزیر اور پی سی بی چئیرمین بنا دیا ہے

لیکن کھوتا بریانی کھانے والے اندھوں کو نظر نہیں آئے گا

😂😂😂
side effects to honge na bhai
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
9 مئی کے اصل مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ مستقبل میں کوئی بھی ہمارے ہیروز کی یادگاروں اور ہمارے اتحاد کی علامتوں کی بے حرمتی کرنے کی جرات نہ کرے، فوجی قیادت کی 9 مئی کی شدید مذمت۔۔!!

9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور کرنے والوں کے ساتھ نہ تو کوئی سمجھوتہ ہو سکتا ہے، نہ ہی انہیں قانون کی دھجیاں اڑانے کی اجازت دی جائے گی، فوجی قیادت کا واضح پیغام۔۔!!

9 مئی کو پاکستان کی مسلح افواج نے انتہائی تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تخریب کاروں اور ان کے سرغنوں کے ساتھ ساتھ ان کے منصوبہ سازوں کی گھنائونی سازش کو ناکام بنا دیا، فوجی قیادت کا پیغام۔۔!!

9 مئی کے سیاہ دن کو سیاسی طور پر محرک اور برین واشڈ شرپسندوں نے بغاوت کی اور جان بوجھ کر اداروں کے خلاف تشدد کا سہارا لیا، ریاست کی مقدس علامتوں اور قومی ورثے سے تعلق رکھنے والے مقامات پر توڑ پھوڑ کی، مقصد ملک میں خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، فوجی قیادت

مسلح افواج کا پاکستانی عوام کے ساتھ بہت خاص رشتہ ہے، فوجی قیادت

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی (یومِ سیاہ) پر افواج پاکستان کا مؤقف بالکل واضح ہے۔ پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس سانحہ 9 مئی (یومِ سیاہ) پر ہونے والی مجرمانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

ترجمان کے مطابق ہماری قومی تاریخ کے اس سیاہ دن، سیاسی طور پر محرک اور برین واشڈ شرپسندوں نے ایک بغاوت کی اور جان بوجھ کر ریاستی اداروں کے خلاف تشدد کا سہارا لیا۔ ان شرپسندعناصر نے جان بوجھ کر ریاست کی مقدس علامتوں اور قومی ورثے سے تعلق رکھنے والے مقامات کی توڑ پھوڑ کی، جس کا مقصد ملک میں خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی۔

آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے انتہائی تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تخریب کاروں اور ان کے سرغنوں کے ساتھ ساتھ ان کے منصوبہ سازوں کی گھناؤنی سازش کو ناکام بنا دیا۔ ان شر پسند عناصر کا بنیادی مقصد افراتفری پھیلا کر عوام اور مسلح افواج کے درمیان تصادم کو ہوا دے کر پاکستان کو غیر مستحکم کرنا تھا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق قومی ہم آہنگی اور استحکام کو نقصان پہنچانے میں ناکام ہونے کے بعد، اس سازش کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور پرتشدد کارروائیاں کرنے والوں نے مسلح افواج اور ریاست کے خلاف نفرت کی ایک مذموم مہم شروع کی۔ ان شرپسند عناصر نے بیانیہ کو توڑ مروڑ کر شرمناک طریقے سے خود کو بری الذمہ قرار دینے اور الزام ریاستی اداروں پر ڈالنے کی بھی کوشش کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق انہی وجوہات کی بنا پر 9 مئی کے سانحہ کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور کرنے والوں کے ساتھ نہ تو کوئی سمجھوتا ہو سکتا ہے اور نہ ہی انہیں قانون کی دھجیاں اڑانے کی اجازت دی جائے گی۔ 9 مئی کے اصل مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ مستقبل میں کوئی بھی ہمارے ہیروز کی یادوں اور ہمارے اتحاد کی علامتوں کو اسی طرح کے غلط طرز عمل کے ذریعے بے حرمتی کرنے کی جرات نہ کرے۔

ترجمان کے مطابق آج کے دن پاکستان کی مسلح افواج پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا دفاع کرنے اور پاکستان کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے اپنے عزم کی تجدید کرتی ہیں۔ ہمارے شہدا اور ان کے خاندان پاکستان کا فخر ہیں ۔ پاکستان کی مسلح افواج اپنے وقار اور عزت کو ہر قیمت پر برقرار رکھنے کا عہد کرتی ہیں ۔ پاکستان کی مسلح افواج کا پاکستانی عوام کے ساتھ بہت خاص رشتہ ہے۔ آئیے آج پاکستان کو کمزور کرنے کی سازشوں کی پرزور مذمت کرنے اور اپنے پیارے ملک کی خوشحالی اور استحکام کے لیے مل کر کام کریں ۔

Source

اس ساری بکواس میں ایک بات بھی سچ نہیں ہے۔۔

واقعی قوم 9 مئی کی منصوبہ بندی کرنے والوں پہ 💯 مرتبہ لعنت بھیجتی ہے۔