ریشم کو آزاد کرو

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کی آگہی اور شعور کی دلدادہ ، اداکارہ ریشم پر آخر کس دیو کا طلسم حاوی ہے جس نے اس سے زور زبردستی نو مئی کے ڈھکوسلے پر بین ڈالنے پر مجبور کر دیا

ریشم کو آزاد کرو۔۔۔