کرک: بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر کرک میں ایم. پی اے خورشید خٹک کی قیادت میں 9 مئ کے شہداء اور قید کارکنان و رہنماؤں کے اظہارِ یکجہتی ریلی نکالی گئ. ریلی میں پی ٹی آئی ضلعی قیادت سمیت کارکنان کی کثیر تعداد میں شرکت
ممبر صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی، بانی چیئرمین عمران خان کی ناحق جیل میں قید کاٹنے اور رہائی کیلئے پرامن احتجاج کیلئے قافلے کے ہمراہ اپنے حجرے سے پنڈال کی طرف روانہ۔
میر پور ماتھیلو احتجاج!!!
سندھ کے کونے کونے سے عوام نکل رہی ہے، میرپور ماتھیلو میں بھی تمام تر فسطائیت کے باوجود شہریوں نے عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کیا اور 9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔
پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ ٹھٹہ کے صدر امجد شاہ کو پولیس نے احتجاجی مظاہرہ شروع ہونے سے قبل ہی گرفتار کر لیا، امجد شاہ کی جانب سے گرفتاری کے وقت بھی عمران خان زندہ باد کے نعرے۔
یہ کپتان کے کھلاڑی ہیں گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں، احتجاج تو ہوکر رہیگا۔
پاکستان تحریک انصاف شہباز گڑھی کا قافلہ مردان 9 مئ احتجاج کے لے روانہ
ریحانہ ڈار جیسے ہی اپنے دفتر سے ریلی کے افتتاحی مقام کی جانب روانہ ہونے کیلئے نکلی
تو DSP نے پولیس کی نفری کے ہمراہ والدہ ریحانہ ڈار کو روکنے کی کوشش شروع کردی
وہاڑی: پارٹی قیادت کی ہدایت پر آج 9 مئی کو بانی چیئرمین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی، جس میں پارٹی عہدیداروں سمیت کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔
آج پولیس کے شدید کریکُک ڈاؤن کے باوجود جھنگ والے گھبراؤ نہیں اور مختلف علاقوں سے تیلیاں نکل رہی ہیں جو رات گئے تک نکلتی رہیں گی۔ روک سکو تو روک لو