شیر افضل مروت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی سے فارغ۔۔ گزشتہ روز سیاسی کمیٹی سے فارغ کیا گیا تو آج کور کمیٹی سے بھی فارغ کردیا گیا۔
عمران خان نے براہ راست حکم دیا ہے کہ شیر افضل مروت کو فوری طور پر تحریک انصاف کی کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی سے علیحدہ کیا جائے، عمر ایوب