مظلوم بننے والے 9 مئی کے اصل لیڈروں کا اب احتساب ہوگا، آرمی چیف

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
0i1xfcs5crz51.jpg




 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)

مظلوم بننے والے 9 مئی کے اصل لیڈروں کا اب احتساب ہوگا، آرمی چیف​

ناقابل تردید شواہد موجود ہیں، چارہ بننے والے سادہ لوح عناصر کو پہلے ہی شک کا فائدہ دیا جاچکا ہے، یادگار شہدا پر گفتگو​


09183919077db11.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مظلوم بننے والے 9 مئی کے اصل لیڈروں کا اب احتساب ہوگا، شرپسندوں نے یادگار شہدا کی دانستہ بے حرمتی کی، ایسی ذہنیت کے منصوبہ سازوں کے ساتھ نہ کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے اور نہ ہی ڈیل۔​


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا، جہاں پاک فوج کے سربراہ نے یاد گار شہداء پر پھول چڑھائے اور مادر وطن کے لیے جانیں قربان کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔

اس موقع پر آرمی چیف کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

کور ہیڈ کوارٹرز میں گیریژن آفیسرز سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر نے افسران اور جوانوں کو ان کی قوم کے لیے خدمات پیش کرنے اور پیشہ ورانہ مہارت پر سراہا۔

آرمی چیف نے اس بات پر زور دیا کہ دشمن قوتیں اور ان کے سرپرست پروپیگنڈے کے ذریعے ڈیجیٹل ٹیریزم کررہے ہیں، دشمن مسلح افواج اور پاکستانی عوام کے درمیان تفریق پیدا کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں مگر قوم کی حمایت سے ان تمام قوتوں کے عزائم کو ناکام بنایا جائے گا۔

جنرل عاصم منیر نے اس بات پر بھی زور دیتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کا ہر سپاہی اور افسر کسی بھی دوسری وابستگی یا ترجیحات سے قطع نظر اپنے فرائض اور ذمہ داریوں کو اولیت دیتاہے اور روزانہ کی بنیاد پر قربانیاں دے رہا ہے۔

پاک فوج کے سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ بلاشبہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن رہے گا، دانستہ طور پر شرپسندوں نے شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کرتے ہوئے ریاست اور قومی اتحاد کی علامتوں پر حملہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ ان پرتشدد اور مذموم کارروائیوں کی وجہ سے پاکستان کے دشمنوں کو ریاست اور قوم کا مذاق اڑانے کا موقع فراہم کیا گیا۔

جنرل عاصم منیر نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب وہی سازشی عناصر، ڈھٹائی سے بیانیہ کو توڑ مروڑ کرپیش کررہے ہیں، ریاست کو اس مذموم کوشش میں ملوث کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جنہوں نے تاریخ کا یہ سیاہ باب رقم کیا، ایسی ذہنیت کے منصوبہ سازوں کے ساتھ نہ کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے اور نہ ہی ڈیل۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ معصوم لوگ جو اِن مجرمانہ عناصر کے مذموم سیاسی مقاصد کو نہیں سمجھ سکے اِن کو منصوبہ سازوں نے اپنی خواہشات کا ایندھن بنایا، اِن ورغلائے ہوئے لوگوں کو سپریم کورٹ کی ہدایات پر پہلے سے ہی شک کا فائدہ دیا جا چکا ہے تاہم اِس گھناؤنے منصوبے کے اصل رہنما جو کے اپنے آپ کو معصوم ظاہر کرتے ہیں کو اب اپنے جرائم کا حساب دینا پڑے گا خصوصاً جب اُن کے ملوث ہونے کے واضح ثبوت موجود ہیں۔

پاک فوج کے سربراہ نے فوجی افسران اور جوانوں کو یقین دلایا کہ شہداء اور ان کے اہلخانہ یا ادارے کی بے حرمتی کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، 9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور مجرموں کو ملکی قانون کے مطابق انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، اس حوالے سے آئے روز کی جانے والی اشتعال انگیزیوں کا جواب نہ دینے کو ہماری کمزوری اور ہمارے صبر کو لا محدود نہ سمجھا جائے۔

آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ ہم ایک تعمیری قوت کی حیثیت سے تخریبی قوتوں کی جانب سے بنائے گئے راکھ اور ملبے کے ڈھیروں پر اس پبلک لائبریری کو بنا کر قائد کی حرمت کو دوبارہ روشن کر رہے ہیں“

بعد ازاں پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر نے لاہور گیریژن میں جناح لائبریری کا افتتاح بھی کیا۔

قبل ازیں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی آمد پر کور کمانڈر لاہور نے ان کا استقبال کیا۔




Teray jaison ko leay sirf one word "L"
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ماں کی پھدی اس ناپاک فوج کی

حافظ تیری ماں کا یار، قیدی نمبر آٹھ سو چار
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
What can these dumb supporters of Niazi do? I remember Bilawal had suggested immediately after May 9 that PTI should dissociate itself from the May 9 events. Till that time Imran Khan was not arrested again. I think if PTI had dissociated itself from 9th May, the situation would not have reached this level. But when Khan is the head of the party, what one can do?
Disassociate itself? When the army did this all to crush PTI?
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی پر ہوئے ایک ایک ظلم کا آڈر عاصم یزید دیتا ہے

میں ۲۰۲۲ سے کہہ رہا ہوں کہ سیدھا بیانیہ بناو کہ مارشل لا لگا ہے اور ہم مارشل لا کے خلاف جدوجہد کر رہے ہیں اس سے ملک کے لوگ بھی اور کلئیر ہوں گے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Which war did the corrupt, cowardly, and important army win in the past 76 years?
How many times you won any war yourself? What is the desperation for lying?
The picture you share is a pack of lies and the worst thing is that you already know about it and still posted. Is that what you have been brought up with?